Sat Jun 06 2020 20:54:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 20:54:46 -07:00
parent 605e1baf70
commit 6399ccce26
4 changed files with 4 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 خطار کار سَو دفعہ شرارت کرتا ہَے اَور اُس کے دِن بڑھائے جاتے ہَیں لیکن مَیں جانتا ہُوں کہ خُدا سے خوف کھانے والے اِسی خوف کھانے کے باعِث نیک جزاپائیں گے۔ \v 13 ۔ اَور شریر کا ہرگز بھلا نہ ہوگا اَور نہ اُس کے دِن بڑھائے جائیں گے بلکہ وہ سائے کی طرح جاتا رہے گا۔ کیونکہ وہ خُدا کا احترام نہیں کرتا ۔ِ
\v 12 خطار کار سَو دفعہ شرارت کرتا ہَے اَور اُس کے دِن بڑھائے جاتے ہَیں لیکن مَیں جانتا ہُوں کہ خُدا سے خوف کھانے والے اِسی خوف کھانے کے باعِث نیک جزاپائیں گے۔ \v 13 اَور شریر کا ہرگز بھلا نہ ہوگا اَور نہ اُس کے دِن بڑھائے جائیں گے بلکہ وہ سائے کی طرح جاتا رہے گا۔ کیونکہ وہ خُدا کا احترام نہیں کرتا ۔ِ

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ایک اَور خام خیالی جو زمین پر کی جاتی ہَے کہ راستکاروں پر وہ واقع ہوتا ہَے جو شریروں کے کام کے لائق ہَے اَور شریروں پر وہ واقع ہوتا ہَے جو راست کاروں کے کام کے لائق ہَے تو مَیں نے کہا کہ یہ بھی ایک اَور خام خیالی ہَے۔ \v 15 ۔لہذا میں خُوشی کی سفارش کرتا ہُوں۔ کیونکہ سُورج کے نیچے اِنسان کے اختیار میں اِس سے کُچھ بہتر نہیں کہ وہ کھائے اَور پیئے اَور خُوشی کرے کیونکہ اُس کی محنت کے دوران اُس کی زِندگی کے اُن دِنوں میں جو سُورج کے نیچے خُدا اُسے عطا کرتا ہَے یہی اُس کے ساتھ رہے گا۔
\v 14 ایک اَور خام خیالی جو زمین پر کی جاتی ہَے کہ راستکاروں پر وہ واقع ہوتا ہَے جو شریروں کے کام کے لائق ہَے اَور شریروں پر وہ واقع ہوتا ہَے جو راست کاروں کے کام کے لائق ہَے تو مَیں نے کہا کہ یہ بھی ایک اَور خام خیالی ہَے۔ \v 15 لہذا میں خُوشی کی سفارش کرتا ہُوں۔ کیونکہ سُورج کے نیچے اِنسان کے اختیار میں اِس سے کُچھ بہتر نہیں کہ وہ کھائے اَور پیئے اَور خُوشی کرے کیونکہ اُس کی محنت کے دوران اُس کی زِندگی کے اُن دِنوں میں جو سُورج کے نیچے خُدا اُسے عطا کرتا ہَے یہی اُس کے ساتھ رہے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۔ خدا کی پروردگار ی لاتفتیش ہےجب مَیں نے اپنے دِل کو مُتوجّہ کِیا کہ حِکمَت کو جانُوں اَور اِنسان کی اُس مُشقت پر غور کُروں جو وہ زمین پر اُٹھاتا ہَے یعنی یہ کہ نہ تو دِن کو اَور نہ رات ہی کو اُس کی آنکھوں میں نیند آتی ہَے۔ \v 17 ۔ تو مَیں نے خُدا کے تمام کاموں کے بارے میں دیکھا اَور کہ روئے زمین پر اِنسان سُورج کے نیچے کِسی واقع کا سبب معلُوم نہیں کرسکتا اَورہر چند وہ دریافت کرنے میں لگا رہے تو بھی وہ کوئی بات نہ سمجھے گا یہاں تک کہ دانِش مند بھی سمجھ نہیں سکتا گو وہ گُمان کرے کہ مَیں جانتا ہُوں۔
\v 16 خدا کی پروردگار ی لاتفتیش ہےجب مَیں نے اپنے دِل کو مُتوجّہ کِیا کہ حِکمَت کو جانُوں اَور اِنسان کی اُس مُشقت پر غور کُروں جو وہ زمین پر اُٹھاتا ہَے یعنی یہ کہ نہ تو دِن کو اَور نہ رات ہی کو اُس کی آنکھوں میں نیند آتی ہَے۔ \v 17 تو مَیں نے خُدا کے تمام کاموں کے بارے میں دیکھا اَور کہ روئے زمین پر اِنسان سُورج کے نیچے کِسی واقع کا سبب معلُوم نہیں کرسکتا اَورہر چند وہ دریافت کرنے میں لگا رہے تو بھی وہ کوئی بات نہ سمجھے گا یہاں تک کہ دانِش مند بھی سمجھ نہیں سکتا گو وہ گُمان کرے کہ مَیں جانتا ہُوں۔

View File

@ -122,9 +122,9 @@
"08-02",
"08-05",
"08-08",
"08-10",
"08-12",
"08-14",
"08-16",
"09-title",
"09-01",
"09-02",