ur_ecc_text_ulb/08/12.txt

1 line
531 B
Plaintext

\v 12 خطار کار سَو دفعہ شرارت کرتا ہَے اَور اُس کے دِن بڑھائے جاتے ہَیں لیکن مَیں جانتا ہُوں کہ خُدا سے خوف کھانے والے اِسی خوف کھانے کے باعِث نیک جزاپائیں گے۔ \v 13 اَور شریر کا ہرگز بھلا نہ ہوگا اَور نہ اُس کے دِن بڑھائے جائیں گے بلکہ وہ سائے کی طرح جاتا رہے گا۔ کیونکہ وہ خُدا کا احترام نہیں کرتا ۔ِ