Tue Jun 09 2020 19:55:19 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-09 19:55:20 -05:00
parent 1a7273fd69
commit a3a0065e7a
6 changed files with 36 additions and 1 deletions

7
31/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 14 ۔ کیو نکہ مَیں نے بہُتوں سے مذمّت سُنی۔
اَور ہر طرف خوف ہَے۔
اُنہوں نے مِل کر میرے خلاف مشورہ کِیا۔
اَور میری جان لینے کا منصوبہ باندھا۔ \v 15 ۔ پر مَیں اَے خُداوند تُجھ پر تو کُّل کرتا ہُوں۔
مَیں کہتا ہُوں کہ تُو ہی میرا خُدا ہَے۔ \v 16 ۔میرا انجام تیرے ہاتھ میں ہَے۔
مُجھے میرے دُشمنوں کی گِرفت سے۔
اَور میرے دکھ دینے والوں سے چھُڑا۔

5
31/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 17 ۔ اپنے خادِم پر اپنا چہرہ جلوہ گر فرما۔
اپنی شفقت سےمُجھ بچا لے۔ \v 18 ۔ اَے خُداوند مُجھے شرمندہ نہ ہونے دے۔
کیونکہ مَیں نے تُجھے پُکارا ہَے۔
بلکہ شریر ہی شرمندہ ہوں۔
وہ خاموش کئے جائیں اَور پاتال میں اُتارے جائیں۔

5
31/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 19 ۔ وہ جھُوٹے ہونٹ بند کئے جائیں۔
جو صادِق کے خلاف غرُور اَور حقارت سے شیخی مارتے ہَیں۔ \v 20 ۔ اَے خُداوند تیری مہر بانی کِس قدر عظیم ہَے۔
جو تُو نے اپنے ڈرنے والوں کے لیے رکھّ چھوڑی ہَے۔
جو تُو بنی آدم کے رُوبرُو۔
اپنے پناہ گیروں پر ظاہر کرتا ہَے۔

5
31/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 21 ۔ تُو اُنہیں آدمیوں کی بندشوں سے۔
اپنے دِیدار کی پناہ میں مُحفوظ رکھتا ہَے۔
تُو اُنہیں زُبانوں کے جھگڑے سے۔
خَیمے میں چھُپا لیتا ہَے۔ \v 22 ۔ خُداوند مُبارَک ہَے کیونکہ اُس نے حصین شہر میں۔
مُجھ پر عجیب رحم کِیا ہَے۔

9
31/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 23 ۔مَیں نے تو اپنی گھبراہٹ میں کہا تھا۔
کہ مَیں تیری آنکھوں کے سامنے سے دُور پھینکا گیا ہُوں۔
پر تُو نے میری مِنت کی آواز سُن لی۔
جب میں نے تجھے پکارا۔ \v 24 ۔خُداوند سے مُحبّت رکھّو۔ اَے اُس کے تمام مُقدّسو ۔
خُداوند ایمانداروں کی حِفاظت کرتا ہَے۔
پر جو مغروری سے پیش کرتے ہَیں۔
اُنہیں خُوب بدلہ دیتا ہَے۔
25۔ تُم سب جو خُداوند پر تُوکُّل کرتے ہو۔
مضبُوط ہو۔ اَور تُمہارا دِل باہمّت رہے۔

View File

@ -249,6 +249,10 @@
"31-05",
"31-08",
"31-10",
"31-12"
"31-12",
"31-14",
"31-17",
"31-19",
"31-21"
]
}