diff --git a/31/14.txt b/31/14.txt new file mode 100644 index 0000000..fa9a0d4 --- /dev/null +++ b/31/14.txt @@ -0,0 +1,7 @@ +\v 14 ۔ کیو نکہ مَیں نے بہُتوں سے مذمّت سُنی۔ + اَور ہر طرف خوف ہَے۔ +اُنہوں نے مِل کر میرے خلاف مشورہ کِیا۔ +اَور میری جان لینے کا منصوبہ باندھا۔ \v 15 ۔ پر مَیں اَے خُداوند تُجھ پر تو کُّل کرتا ہُوں۔ +مَیں کہتا ہُوں کہ تُو ہی میرا خُدا ہَے۔ \v 16 ۔میرا انجام تیرے ہاتھ میں ہَے۔ +مُجھے میرے دُشمنوں کی گِرفت سے۔ +اَور میرے دکھ دینے والوں سے چھُڑا۔ \ No newline at end of file diff --git a/31/17.txt b/31/17.txt new file mode 100644 index 0000000..04381ca --- /dev/null +++ b/31/17.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 17 ۔ اپنے خادِم پر اپنا چہرہ جلوہ گر فرما۔ + اپنی شفقت سےمُجھ بچا لے۔ \v 18 ۔ اَے خُداوند مُجھے شرمندہ نہ ہونے دے۔ +کیونکہ مَیں نے تُجھے پُکارا ہَے۔ +بلکہ شریر ہی شرمندہ ہوں۔ + وہ خاموش کئے جائیں اَور پاتال میں اُتارے جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/31/19.txt b/31/19.txt new file mode 100644 index 0000000..2e07978 --- /dev/null +++ b/31/19.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 19 ۔ وہ جھُوٹے ہونٹ بند کئے جائیں۔ +جو صادِق کے خلاف غرُور اَور حقارت سے شیخی مارتے ہَیں۔ \v 20 ۔ اَے خُداوند تیری مہر بانی کِس قدر عظیم ہَے۔ +جو تُو نے اپنے ڈرنے والوں کے لیے رکھّ چھوڑی ہَے۔ +جو تُو بنی آدم کے رُوبرُو۔ +اپنے پناہ گیروں پر ظاہر کرتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/31/21.txt b/31/21.txt new file mode 100644 index 0000000..beedb80 --- /dev/null +++ b/31/21.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 21 ۔ تُو اُنہیں آدمیوں کی بندشوں سے۔ +اپنے دِیدار کی پناہ میں مُحفوظ رکھتا ہَے۔ +تُو اُنہیں زُبانوں کے جھگڑے سے۔ +خَیمے میں چھُپا لیتا ہَے۔ \v 22 ۔ خُداوند مُبارَک ہَے کیونکہ اُس نے حصین شہر میں۔ +مُجھ پر عجیب رحم کِیا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/31/23.txt b/31/23.txt new file mode 100644 index 0000000..198298b --- /dev/null +++ b/31/23.txt @@ -0,0 +1,9 @@ +\v 23 ۔مَیں نے تو اپنی گھبراہٹ میں کہا تھا۔ +کہ مَیں تیری آنکھوں کے سامنے سے دُور پھینکا گیا ہُوں۔ +پر تُو نے میری مِنت کی آواز سُن لی۔ +جب میں نے تجھے پکارا۔ \v 24 ۔خُداوند سے مُحبّت رکھّو۔ اَے اُس کے تمام مُقدّسو ۔ +خُداوند ایمانداروں کی حِفاظت کرتا ہَے۔ +پر جو مغروری سے پیش کرتے ہَیں۔ +اُنہیں خُوب بدلہ دیتا ہَے۔ +25۔ تُم سب جو خُداوند پر تُوکُّل کرتے ہو۔ +مضبُوط ہو۔ اَور تُمہارا دِل باہمّت رہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index b263b35..28ce116 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -249,6 +249,10 @@ "31-05", "31-08", "31-10", - "31-12" + "31-12", + "31-14", + "31-17", + "31-19", + "31-21" ] } \ No newline at end of file