ur_psa_text_ulb/31/14.txt

7 lines
599 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔ کیو نکہ مَیں نے بہُتوں سے مذمّت سُنی۔
اَور ہر طرف خوف ہَے۔
اُنہوں نے مِل کر میرے خلاف مشورہ کِیا۔
اَور میری جان لینے کا منصوبہ باندھا۔ \v 15 ۔ پر مَیں اَے خُداوند تُجھ پر تو کُّل کرتا ہُوں۔
مَیں کہتا ہُوں کہ تُو ہی میرا خُدا ہَے۔ \v 16 ۔میرا انجام تیرے ہاتھ میں ہَے۔
مُجھے میرے دُشمنوں کی گِرفت سے۔
اَور میرے دکھ دینے والوں سے چھُڑا۔