Tue Jun 09 2020 19:53:19 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-09 19:53:20 -05:00
parent 82693697c4
commit 1a7273fd69
5 changed files with 24 additions and 1 deletions

5
31/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 ۔تُو مُجھے اُس جال سے نِکال لے گا۔
جو اُنہوں نے میرے لئے چھُپا یا ہَے۔
کیونکہ تُو میری جائے پناہ ہَے۔ \v 6 ۔مَیں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں سونپتا ہُوں۔
اَے خُداوند خُدائے صادِق تُو مُجھے بچائے گا۔ \v 7 ۔ تُجھے اُن سے نفرت ہَے جو باطِل مَعبُودوں کو مانتے ہَیں۔
پر مَیں تو خُداوند ہی پر توکُّل کرتا ہُوں۔

4
31/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔ مَیں تیری رحمتوں سے خُوش و خر م ہُوں گا۔
کیونکہ تُو نےمیرے دُکھ پر نِگاہ کی ہَے۔
اَور مُصیبت کے وقت میری جان کو محفُوظ رکھّا ہَے۔ \v 9 ۔ اَورتُو نے مُجھے دُشمن کی گِرفت میں نہیں چھوڑا۔
بلکہ تُو نے میرے پاؤں کُشادہ جگہ میں رکھّے ہَیں۔

5
31/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 10 ۔ اَے خُداوند مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں مصائب میں مُبتلا ہُوں۔
میری آنکھ۔ میری جان اَور میرا بدن۔ غم سے نڈھال ہوگئے ہَیں۔ \v 11 ۔ کیونکہ میری زِندگی غم میں۔
اَور میری عُمر کراہنے میں تباہ ہوتی ہَے۔
میری طاقت مُصیبت کے باعِث جاتی رہی ہَے۔
اَور میری ہَڈیاں گھل گئی ہَیں

5
31/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 12 ۔ مَیں اپنے سب دُشمنوں کے آگے باعِث ملامت۔
اپنے ہمسایوں کے نزدِیک ذلت کا نشان۔
اَور اپنے جان پہچانوں کے لئے خوف کا باعِث بنا۔
وہ جو مُجھے باہر دیکھتے ہَیں مُجھ سے دُور بھاگتے ہَیں۔ \v 13 ۔ مَیں مردے کی مانند دِل سے فراموش کر دیا گیا ہُوں۔
مَیں ٹوٹے ہُوئے برتن کی طرح ہوگیا ہُوں۔

View File

@ -245,6 +245,10 @@
"30-11",
"31-title",
"31-01",
"31-03"
"31-03",
"31-05",
"31-08",
"31-10",
"31-12"
]
}