Fri Jun 19 2020 20:47:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 20:47:15 -05:00
parent faea3a38d3
commit 4da7f75252
7 changed files with 24 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 16 ۔دِن تیرا ہَے۔ اَور رات بھی تیری ہی ہَے۔
مہتاب اَور آفتاب کو تُو ہی نے بنایا ہَے۔
\v 17 17۔تُو نے زمین کی تمام حُدُود ٹھہرائی ہَیں۔
مہتاب اَور آفتاب کو تُو ہی نے بنایا ہَے۔ \v 17 ۔تُو نے زمین کی تمام حُدُود ٹھہرائی ہَیں۔
گرما اَور سرما تُو ہی نے بنائے ہَیں۔

3
74/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 ۔یہ یاد رکھّ اَےخُداوند کہ دُشمن نے تُجھے ملامت کی ہَے۔
اَور ایک جاہِل قوم نے تیرے نام کی اِہانت کی ہَے۔ \v 19 ۔اپنی فاختہ کی جان کو جنگلی جانور کے حوالہ نہ کر۔
اپنے مَسِکینوں کی جان ہمیشہ کے لئے بھُول نہ جا۔

3
74/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 20 ۔اپنے عہد و پیمان پر غور کر۔
کیونکہ زمین اَور میدان کے مقام ظُلم سے بھرے ہَیں۔ \v 21 ۔مظلُوم شرمِندہ ہو کر نہ لوٹے۔
غریب و مِسکِین تیرے نام کی تعریف کریں۔

3
74/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 ۔اُٹھ اَے خُدا۔ تُو آپ ہی اپنی وکالت کر۔
یاد کر کہ جاہِل روزمَرّہ تُجھے ملامت کرتا ہَے۔ \v 23 ۔اپنے مُخالفوں کی آواز کو فراموش نہ کر۔
تُجھ سے باغیوں کا شور بُلند ہوتا رہتا ہَے۔

6
75/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\c 75 \v 1 \v 2 \v 3 ۔
2۔اَے خُداوند ہم تیرا شُکر کرتے ہَیں۔ ہم شُکر کرتے۔
اَور تیرے نام کی سِتائش کرتے ہَیں۔
ہم تیرے عجیب کام بیان کرتے ہَیں۔
3۔جب میرا مُقرّرہ وقت آ جائے گا۔
تب مَیں صداقت سے اِنصاف کرُوں گا۔

2
75/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
قوموں کا عادِل مُنصِف

View File

@ -632,6 +632,11 @@
"74-07",
"74-09",
"74-12",
"74-14"
"74-14",
"74-16",
"74-18",
"74-20",
"74-22",
"75-title"
]
}