ur_psa_text_ulb/74/22.txt

3 lines
318 B
Plaintext

\v 22 ۔اُٹھ اَے خُدا۔ تُو آپ ہی اپنی وکالت کر۔
یاد کر کہ جاہِل روزمَرّہ تُجھے ملامت کرتا ہَے۔ \v 23 ۔اپنے مُخالفوں کی آواز کو فراموش نہ کر۔
تُجھ سے باغیوں کا شور بُلند ہوتا رہتا ہَے۔