Fri Jun 19 2020 20:45:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 20:45:15 -05:00
parent 19e2ffff7e
commit faea3a38d3
7 changed files with 27 additions and 8 deletions

View File

@ -1,7 +1,4 @@
\v 3 \v 4 \v 5 \v 6 ۔دائمی کھنڈروں کی طرف اپنے قدم بڑھا۔
دُشمن نے مَقدِس میں سب کُچھ تباہ کر چھوڑا ہَے۔
4۔تیرے مُخالِف تیری جائے مجمع میں گرجتے رہے ہَیں۔
اُنہوں نے اپنے نِشانوں کو فتح کا نِشان بنایا ہَے۔
5۔وہ اُن آدمیوں کی مانند ہَیں۔
جو گُنجان درختوں پر کُلہاڑا چلاتے ہَیں۔
6۔اور پھِر اُس کے دروازوں کو ٹانکی اَور ہتھوڑی سے توڑ ڈالتے ہَیں۔
\v 3 ۔دائمی کھنڈروں کی طرف اپنے قدم بڑھا۔
دُشمن نے مَقدِس میں سب کُچھ تباہ کر چھوڑا ہَے۔ \v 4 ۔تیرے مُخالِف تیری جائے مجمع میں گرجتے رہے ہَیں۔
اُنہوں نے اپنے نِشانوں کو فتح کا نِشان بنایا ہَے۔ \v 5 ۔وہ اُن آدمیوں کی مانند ہَیں۔
جو گُنجان درختوں پر کُلہاڑا چلاتے ہَیں۔ \v 6 ۔اور پھِر اُس کے دروازوں کو ٹانکی اَور ہتھوڑی سے توڑ ڈالتے ہَیں۔

3
74/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔اُنہوں نے تیرے مَقدِس کو آگ سے جَلا دِیا ہَے۔
اَور زمین پر تیرے نام کے مَسکِن کو ناپاک کردِیا ہَے۔ \v 8 ۔اُنہوں نے اپنے دِل میں کہا کہ "ہم مِل کر اُنہیں فنا کردیں۔
اِس مُلک میں خُدا کی تمام سجَدہ گاہوں کو جَلا دو۔"

4
74/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔ہمارے لئے کوئی کرشمہ نظر نہیں آتا۔اَور کوئی نبی نہیں ہوتا۔
اَور نہ ہم میں کوئی ایسا ہَے جو یہ جانے کہ کب تک۔ \v 10 ۔اَے خُدا دُشمن کب تک ملامت کرے گا؟
کیا مُخالِف ابداً تیرے نام کی اِہانت کرے گا؟ \v 11 ۔تُو اپنا ہاتھ کیوں روکتا ہَے۔
اَور اپنا دست ِ راست اپنی بغل میں کیوں چُھپائے رکھتا ہَے؟

3
74/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۔خُدا تو قدیم سے میرا بادشاہ ہَے۔
جو زمین پر نجات کا کام کرتا ہَے۔ \v 13 ۔ تُو نے اپنی قُدرت سے سمُندر کو چِیر دِیا۔
تُو نے پانی میں اَژدہاؤں کے سر چکنا چُور کر دیئے۔

3
74/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 14 ۔تُو نے لویاؔتان کے سر کُچل ڈالے۔
اَور اُسے بحری حُوتوں کی خُوراک بنا دِیا۔ \v 15 ۔تُو نے چشمے اَور سیلاب جاری کر دیئے۔
اَور لبریز دریاؤں کو خُشک کر ڈالا۔

4
74/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 ۔دِن تیرا ہَے۔ اَور رات بھی تیری ہی ہَے۔
مہتاب اَور آفتاب کو تُو ہی نے بنایا ہَے۔
\v 17 17۔تُو نے زمین کی تمام حُدُود ٹھہرائی ہَیں۔
گرما اَور سرما تُو ہی نے بنائے ہَیں۔

View File

@ -627,6 +627,11 @@
"73-25",
"73-27",
"74-title",
"74-01"
"74-01",
"74-03",
"74-07",
"74-09",
"74-12",
"74-14"
]
}