ur_psa_text_ulb/74/18.txt

3 lines
374 B
Plaintext

\v 18 ۔یہ یاد رکھّ اَےخُداوند کہ دُشمن نے تُجھے ملامت کی ہَے۔
اَور ایک جاہِل قوم نے تیرے نام کی اِہانت کی ہَے۔ \v 19 ۔اپنی فاختہ کی جان کو جنگلی جانور کے حوالہ نہ کر۔
اپنے مَسِکینوں کی جان ہمیشہ کے لئے بھُول نہ جا۔