Thu Jun 18 2020 21:49:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:49:57 -05:00
parent 7781ac8479
commit 262e3c5343
7 changed files with 28 additions and 3 deletions

View File

@ -1,5 +1,4 @@
\v 3 ۔ اَے خُدا۔ قومیں تیری سِتائش کریں۔
سب قومیں تیری سِتائش کریں۔
\v 4 4۔ اُمّتیں شادہوں اَور خُوشی منائیں۔
سب قومیں تیری سِتائش کریں۔ \v 4 ۔ اُمّتیں شادہوں اَور خُوشی منائیں۔
کیونکہ تُو راستی سے قوموں پر حُکومت
اَور زمین پر اُمّتوں کی ہدایت کرتا ہَے۔(سِلاہ)

3
67/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔ اَے خُدا قومیں تیری ستائش کریں۔
سب قومیں تیری ستائش کریں۔ \v 6 ۔ زمین نے اپنی پیداوار دے دی ہَے۔
خُدا ہمارے خُدا نے ہمیں برکت بخشی ہَے۔

4
67/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔ خُدا ہمیں برکت عطا فرمائے۔
اَور کُل حُدُودِ جہان اُس کا خوف کھائیں۔
اَے خُدا قومیں تیری ستائش کریں۔
سب قومیں تیری ستائش کریں۔

4
68/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 68 ( میر مغّنی کے لیے۔ از داؤد ۔زبور گیت) \v 1 ۔ خُدا اُٹھتا ہَے۔ اُس کے دُشمن پراگندہ ہوتے ہَیں۔
اَور جو اُس سے کینہ رکھتے ہَیں و ہ اُس کے سامنے سے بھاگ جاتے ہَیں۔ \v 2 ۔ جیسے دُھواں غائب ہوتا ہَے وہ ویسے ہی غائب ہو تے ہَیں۔ جیسے موم آگ کے سامنے پِگھلتا ہَے۔
ویسے ہی شریر خُدا کے حضُور سے نابُود ہو جاتے ہَیں۔ \v 3 ۔پر راست باز خُوشی مناتے اَور خُدا کے حضُور شادمانی کرتے ہَیں۔
اَور وہ فرحت سے مسُرور ہوتے ہَیں۔

7
68/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 4 ۔ خُدا کے لئے گاؤ۔ اُس کے نام کی حمد سرائی کرو۔
بیابان کے اُس سَوار کے لئے شاہراہ تیار کرو۔
جس کا نام خُداوند ہَے۔
اَور اُس کے حضُور شادمانی کرو۔ \v 5 ۔ خُدا اپنے مُقدّس مَسکِن میں۔
یتمیوں کا باپ اَور بیواؤں کا مُحافظ ہَے۔ \v 6 ۔خُدا اسیروں کو گھر دیتا ہَے۔
وہ قید یوں کو اِقبال مندی کی طرف نِکال لاتا ہَے۔
فَقط سرکش لوگ تپتی زمین میں بستے ہَیں۔

2
68/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُدا کا فتح مندانہ جشن

View File

@ -551,6 +551,12 @@
"66-16",
"66-19",
"67-title",
"67-01"
"67-01",
"67-03",
"67-05",
"67-07",
"68-title",
"68-01",
"68-04"
]
}