Thu Jun 18 2020 21:47:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:47:57 -05:00
parent 1a91b159e0
commit 7781ac8479
7 changed files with 26 additions and 6 deletions

View File

@ -1,7 +1,5 @@
\v 13 \v 15 ۔ مَیں سوختنی قُربانیاں لے کر تیرے گھر میں داخل ہُوں گا۔
اَور اپنی مَنتیں تُجھے ادا کرُوں گا۔
\v 14 14۔ وہ جو مُصیبت کے وقت میرے لبوں سے نِکلیں۔
اَور جو میرے مُنہ نے مانیں۔
15۔ مَیں موٹی موٹی بھیڑوں کی سوختنی قُربانیاں۔
\v 13 ۔ مَیں سوختنی قُربانیاں لے کر تیرے گھر میں داخل ہُوں گا۔
اَور اپنی مَنتیں تُجھے ادا کرُوں گا۔ \v 14 ۔ وہ جو مُصیبت کے وقت میرے لبوں سے نِکلیں۔
اَور جو میرے مُنہ نے مانیں۔ \v 15 ۔ مَیں موٹی موٹی بھیڑوں کی سوختنی قُربانیاں۔
مینڈھوں کی چربی کے ساتھ تیرے لیے گُزرانوں گا۔
مَیں بَیل اَور بکرے چڑھاؤں گا۔(سِلاہ)

4
66/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 ۔ تُم سب جو خُدا سے ڈرتے ہو آکر سُنو۔
مَیں تُمہیں بتاؤں گا کہ اُس نے میرے لئے کیا کیا کِیا ہَے! \v 17 ۔ مَیں نے اپنے مُنہ سے اُسی کو پُکارا۔
اَور اپنی زُبان سے اُس کی تمجید کی۔ \v 18 ۔ اگر مَیں اپنے باطِن میں شرارت سوچتا۔
تو خُداوند میری قبُول نہ کرتا۔

3
66/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔ مگر خُدا نے قبُول کر لی ہَے۔
اُس نے میری دُعا کی آواز پر توجّہ کی ہَے۔ \v 20 ۔ خُدا مُبارَک ہو جس نے نہ تو میری دُعا کو رَدّ کِیا۔
اَور نہ اپنی شفقت ہی کو مُجھ سے باز رکھّا۔

3
67/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 67 ( میر مغّنی کے لیے۔ تار دار سازوں کے ساتھ۔ زبور گیت) \v 1 ۔ خُدا ہم پر رحم کرے اَور ہمیں برکت بخشے۔
وہ اپنا چہرہ ہم پر جلوہ گر فرمائے۔(سِلاہ) \v 2 ۔ تاکہ زمین پر اُس کی راہ کی۔
اَور تمام قوموں میں اُس کی نجات کی پہچان ہو۔

5
67/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔ اَے خُدا۔ قومیں تیری سِتائش کریں۔
سب قومیں تیری سِتائش کریں۔
\v 4 4۔ اُمّتیں شادہوں اَور خُوشی منائیں۔
کیونکہ تُو راستی سے قوموں پر حُکومت
اَور زمین پر اُمّتوں کی ہدایت کرتا ہَے۔(سِلاہ)

2
67/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
اِشاعت ایمان کے لئے قوموں پر برکت

View File

@ -546,6 +546,11 @@
"66-03",
"66-05",
"66-08",
"66-10"
"66-10",
"66-13",
"66-16",
"66-19",
"67-title",
"67-01"
]
}