Thu Jun 18 2020 21:45:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:45:57 -05:00
parent 597fe35544
commit 1a91b159e0
6 changed files with 29 additions and 1 deletions

3
66/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔ خُدا سے کہو کہ تیرے کام کیا ہی مُہیب ہَیں۔
تیری عظیم قُدرت کے لحاظ سے تیرے دُشمن تیری خُوشامد کرتے ہَیں۔ \v 4 ۔ تمام زمین تجھے سجدہ کرے اَور تیرا گیت گائے۔
تیرے نام کا گیت گائے ۔(سِلاہ)

6
66/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 5 ۔آکر خُدا کے کاموں کو دیکھو۔
بنی نَوع اِنسان کے درمیان اُس نے مُہیب کام کئے ہَیں۔ \v 6 ۔ اُس نے سُمندر کو خُشکی بنا دِیا ہَے۔
اُنہوں نے دریا کو پیدل عُبور کِیا۔
اِس لئے آؤ ہم اُس میں خُوشی منائیں۔ \v 7 ۔ وہ اپنی قُدرت سے اَبد تک حُکمران ہَے۔
اُس کی آنکھیں قوموں کو دیکھتی رہتی ہَیں۔
تاکہ سر کش ہو کر تکبُر نہ کریں۔ ( سِلاہ)

3
66/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔ اَے قومو۔ ہمارے خُدا کو مُبارَک کہو۔
اَور اُس کی حمد کی شُہرت بیان کرو۔ \v 9 ۔ اُس نے ہماری جان کو زِندگی بخشی ہَے۔
اَور ہمارے پاؤں کو پھِسلنے نہیں دِیا۔

5
66/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 10 ۔ کیونکہ اَے خُدا تُو نے ہمیں آزما لِیا ہَے۔
تُو نے ہمیں آگ سے تایا ہَے جیسے چاندی تائی جاتی ہَے۔ \v 11 ۔ تُو نے ہمیں پھندے میں پھنسایا ہَے۔
تُو نے ہماری پِیٹھ پر بھاری بوجھ رکھّ دِیا۔ \v 12 ۔ تُو نے آدمیوں کو ہمارے سروں پر سَوار کر دِیا۔
ہم آگ اَور پانی میں سے ہو کر گُزرے۔
پر تُو نے ہمیں آسُودگی بخشی۔

7
66/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 13 \v 15 ۔ مَیں سوختنی قُربانیاں لے کر تیرے گھر میں داخل ہُوں گا۔
اَور اپنی مَنتیں تُجھے ادا کرُوں گا۔
\v 14 14۔ وہ جو مُصیبت کے وقت میرے لبوں سے نِکلیں۔
اَور جو میرے مُنہ نے مانیں۔
15۔ مَیں موٹی موٹی بھیڑوں کی سوختنی قُربانیاں۔
مینڈھوں کی چربی کے ساتھ تیرے لیے گُزرانوں گا۔
مَیں بَیل اَور بکرے چڑھاؤں گا۔(سِلاہ)

View File

@ -542,6 +542,10 @@
"65-10",
"65-13",
"66-title",
"66-01"
"66-01",
"66-03",
"66-05",
"66-08",
"66-10"
]
}