ur_psa_text_ulb/68/01.txt

4 lines
724 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 68 ( میر مغّنی کے لیے۔ از داؤد ۔زبور گیت) \v 1 ۔ خُدا اُٹھتا ہَے۔ اُس کے دُشمن پراگندہ ہوتے ہَیں۔
اَور جو اُس سے کینہ رکھتے ہَیں و ہ اُس کے سامنے سے بھاگ جاتے ہَیں۔ \v 2 ۔ جیسے دُھواں غائب ہوتا ہَے وہ ویسے ہی غائب ہو تے ہَیں۔ جیسے موم آگ کے سامنے پِگھلتا ہَے۔
ویسے ہی شریر خُدا کے حضُور سے نابُود ہو جاتے ہَیں۔ \v 3 ۔پر راست باز خُوشی مناتے اَور خُدا کے حضُور شادمانی کرتے ہَیں۔
اَور وہ فرحت سے مسُرور ہوتے ہَیں۔