ur_psa_text_ulb/68/04.txt

7 lines
615 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ خُدا کے لئے گاؤ۔ اُس کے نام کی حمد سرائی کرو۔
بیابان کے اُس سَوار کے لئے شاہراہ تیار کرو۔
جس کا نام خُداوند ہَے۔
اَور اُس کے حضُور شادمانی کرو۔ \v 5 ۔ خُدا اپنے مُقدّس مَسکِن میں۔
یتمیوں کا باپ اَور بیواؤں کا مُحافظ ہَے۔ \v 6 ۔خُدا اسیروں کو گھر دیتا ہَے۔
وہ قید یوں کو اِقبال مندی کی طرف نِکال لاتا ہَے۔
فَقط سرکش لوگ تپتی زمین میں بستے ہَیں۔