ur_psa_text_ulb/55/20.txt

5 lines
366 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 20 ۔ ہر ایک اپنے ہم نِشینوں پر ہاتھ بڑھاتا ۔
اَور اپنے عہد و پیمان کو توڑتا ہَے۔ \v 21 ۔ اُس کا مُنہ مکھن سے زیادہ ملائم ہَے۔
پر اُس کے دِل میں جنگ ہَے۔
اُس کی باتیں تیل سے بھی نرم ہَیں۔
پر ننگی تلواریں ہَیں۔