ur_psa_text_ulb/55/20.txt

6 lines
368 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 20 \v 21 ۔ ہر ایک اپنے ہم نِشینوں پر ہاتھ بڑھاتا ۔
اَور اپنے عہد و پیمان کو توڑتا ہَے۔
21۔ اُس کا مُنہ مکھن سے زیادہ ملائم ہَے۔
پر اُس کے دِل میں جنگ ہَے۔
اُس کی باتیں تیل سے بھی نرم ہَیں۔
پر ننگی تلواریں ہَیں۔