Fri Jun 12 2020 22:23:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 22:23:31 -05:00
parent 28744646a4
commit 9f02597a44
7 changed files with 30 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 10 ۔ وہ دِن رات اُس کی دِیواروں پر گشت لگاتے ہَیں۔
شَر و زِیاں اُس کے درمیان ہَے۔
\v 11 11۔ ( شرارت اُس کے درمیان ہَے۔)
شَر و زِیاں اُس کے درمیان ہَے۔ \v 11 ۔ ( شرارت اُس کے درمیان ہَے۔)
جبر اَور فریب اُس کے کُوچوں سے دُور نہیں ہوتے۔

6
55/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 12 ۔ اگر کوئی دُشمن مُجھے ملامت کرتا۔
تو مَیں اُسے ضُرور بر داشت کر لیتا ۔
اگر کوئی جو مُجھ سے نفرت کرتا میرے خلاف تکبُّر کرتا ۔
تو مَیں اُس چھُپ جاتا۔ \v 13 ۔ مگر وہ تُو ہی تھا۔ میرا ہمدم۔
میر ا رفیق ۔اَور میرا دِلی دوست ! \v 14 ۔ جس کی ہم نشینی مُجھے دِل پسند تھی۔
ہم خُدا کے گھر میں مجمع جشن کے ساتھ چلتے تھے۔

3
55/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 15 ۔مَوت اُن پر ناگہاں آپڑے ۔
وہ زِندہ ہی پاتال میں اُتر جائیں۔
کیونکہ شرارت اُن کے مَساکِن میں بلکہ اُن کے اندر ہی ہَے۔

5
55/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 ۔ پر مَیں تو خُدا کو پُکارُوں گا۔
اَور خُداوند مُجھے نجات دے گا۔ \v 17 ۔ مَیں شام اَور صُبح اَور دوپہر کو رنج کرُوں گا اَور آہیں بھرُوں گا۔
اَور وہ میری آواز سُن لے گا۔
وہ اُن سے جو میرے خلاف جنگ کرتے ہَیں۔ \v 18 ۔ میری جان کو سلامت چھُڑائے گا۔
کیونکہ میرے مُخالف بُہت ہَیں۔

3
55/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔ خُدا سُنے گا ۔اَور اُنہیں ذلِیل کر دے گا۔
وہ جو قدیم سے تخت نشین ہَے۔
کیونکہ وہ نہیں سُدھر تے اَور نہ وہ خُدا سے ڈرتے ہَیں۔

6
55/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 20 \v 21 ۔ ہر ایک اپنے ہم نِشینوں پر ہاتھ بڑھاتا ۔
اَور اپنے عہد و پیمان کو توڑتا ہَے۔
21۔ اُس کا مُنہ مکھن سے زیادہ ملائم ہَے۔
پر اُس کے دِل میں جنگ ہَے۔
اُس کی باتیں تیل سے بھی نرم ہَیں۔
پر ننگی تلواریں ہَیں۔

View File

@ -464,6 +464,11 @@
"55-01",
"55-04",
"55-06",
"55-08"
"55-08",
"55-10",
"55-12",
"55-15",
"55-16",
"55-19"
]
}