Fri Jun 12 2020 22:21:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 22:21:31 -05:00
parent 75ad117c8d
commit 28744646a4
7 changed files with 27 additions and 1 deletions

6
55/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\c 55 ( میر مغّنی کے لئے۔ تار دار سازوں کے ساتھ۔ مَشکِیل ۔از داؤد) \v 1 ۔ اَے خُدا ۔ میری دُعا پر کان لگا۔
اَور میری مِنّت سے مُنہ نہ موڑ۔ \v 2 ۔ میری طرف متُوجہ ّ اَور میری سُن۔
مَیں اپنے غم کی وجہ سے بے قرار پھِرتا ہُوں۔ \v 3 ۔اَور دُشمن کی آواز سے وجہ سے۔
اَور شریر کے شور کے باعِث پریشان ہُوں۔
کیونکہ وہ مُجھ پر بَدی لاتے ہَیں۔
اَور قہر میں مُجھے ستاتے ہَیں۔

3
55/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔ میرا دِل مُجھ میں بے تاب ہوتا ہَے۔
اَور مَوت کی دہشت مُجھ پر آپڑی ہَے۔ \v 5 ۔خوف اَور لرزہ مُجھ پر طاری ہَے۔
اَور ہَیبت مُجھ پر چھا گئی ہَے۔

3
55/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔ اَور مَیں کہتا ہُوں۔ کاش کہ فاختہ کے سے میرے پَر ہوتے۔
تو مَیں اُڑ جاتا اَور آرام پاتا۔ \v 7 ۔ یقیناََ مَیں دُور نکل جاتا۔
اَور بیابان میں بسیرا کرتا ۔( سِلاہ)

3
55/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔ تُند ہو اَور طُوفان سے۔
مَیں جلد جائے پناہ ڈُھونڈ لیتا۔ \v 9 ۔ اِختلاف ڈال۔ اَے خُداوند ۔ اُن کی زُبانوں میں تفرقہ ڈال۔
کیونکہ مَیں شہر میں ظلُم و فساد دیکھتا ہُوں۔

4
55/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔ وہ دِن رات اُس کی دِیواروں پر گشت لگاتے ہَیں۔
شَر و زِیاں اُس کے درمیان ہَے۔
\v 11 11۔ ( شرارت اُس کے درمیان ہَے۔)
جبر اَور فریب اُس کے کُوچوں سے دُور نہیں ہوتے۔

2
55/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
بے وفا رفیق

View File

@ -459,6 +459,11 @@
"54-title",
"54-01",
"54-04",
"54-06"
"54-06",
"55-title",
"55-01",
"55-04",
"55-06",
"55-08"
]
}