Fri Jun 12 2020 22:19:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 22:19:31 -05:00
parent 4f4d6e97f0
commit 75ad117c8d
6 changed files with 24 additions and 1 deletions

3
53/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔ کاش کہ اَسرائیل کی نجات صیُوؔن میں سے آئے۔
جب خُدا اپنی قوم کی حالت تبدیل کرے گا۔
تو یَعقُوؔب خُوش اَور اِسرائیؔل شادمان ہوگا۔

4
54/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 54 ( میر مغّنی کے لئے تار دار سازوں کے ساتھ ۔ مَشکیل ۔از داؤد) \v 1 ۔جس وقت زِیفیوؔن نے جا کر ساؤل سے کہا کہ
دیکھ داؤد ہمارے ہاں چھُپا ہُوا ہَے۔ \v 2 ۔ اَے خُدا ۔اپنے نام کے وسیلے سے مُجھے بچا۔
اَور اپنی قوّت سے میرا اِنصاف کر۔ \v 3 ۔ اَے خُدا ۔میری دُعا سُن۔
میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگا۔

4
54/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔ کیونکہ مغرُور میرے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہَیں۔
اَور تُند خو لوگ میری جان کو طلب کرتے ہَیں۔
وہ خُدا کو پیش نِگاہ نہیں رکھتے (سِلاہ) \v 5 ۔ دیکھو ۔ خُداوند میرا مددگار ہَے۔
خُداوند میری جان کا مُحافِظ ہَے۔

5
54/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 6 ۔میرے مُخالِفوں پر بُرائی لوٹا دے۔
اَور اپنی سُچائی کی رُو سے اُنہیں فنا کر۔ \v 7 ۔ مَیں خُوش دلی سے تیرے لئے قُربا نیاں گُزرانوں گا۔
اَے خُداوند ۔مَیں تیرے نام کی خُوبی کی تعریف کرُوں گا۔
8۔ کیونکہ اُس نے مُجھے ہر مُصیبت سے چھُڑالیا ہَے۔
اَور میری آنکھ نے میرے دُشمنوں کی پریشانی کو دیکھ لِیا ہَے۔

2
54/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خطرے کے وقت دُعا

View File

@ -454,6 +454,11 @@
"52-08",
"53-title",
"53-01",
"53-04"
"53-04",
"53-06",
"54-title",
"54-01",
"54-04",
"54-06"
]
}