\v 20 ۔ ہر ایک اپنے ہم نِشینوں پر ہاتھ بڑھاتا ۔ اَور اپنے عہد و پیمان کو توڑتا ہَے۔ \v 21 ۔ اُس کا مُنہ مکھن سے زیادہ ملائم ہَے۔ پر اُس کے دِل میں جنگ ہَے۔ اُس کی باتیں تیل سے بھی نرم ہَیں۔ پر ننگی تلواریں ہَیں۔