Thu Jun 11 2020 14:58:20 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 14:58:20 -04:00
parent eafa5af89b
commit 805efd651a
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 6 \v 1 ۱۔ پس ہم کیا کہیں؟ کیاہم گناہ کرتے رہیں تاکہ فضل بڑھتا جائے؟ \v 2 ۲۔ ایسا ہرگز نہ ہو ، ہم جو گنا ہ کے اعتبار سے مر گئے تو اُس میں کیسے زندگی گزار سکتے ہیں؟ \v 3 ۳۔ کیا تم نہیں جانتے کہ جتنوں نے مسیح یسوع کا بپتسمہ لیا، اُس کی موت میں بھی شامل ہوئے؟

1
06/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ پس ہم بپتسمے کے باعث اُس کے ساتھ دفن بھی ہوئے ، یہ اِس لئے ہوا کہ جیسے مسیح موا باپ کے جلال کے باعث مردوں میں سے جلایا گیا، تو ہم بھی اُس طور پر نئی زندگی گزاریں۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اگر ہم اُس کی موت کی صورت میں اُس کے ساتھ متحد ہوئے تو اُس کے جی اٹھنے میں بھی متحد ہوں گے۔

1
06/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ ہم یہ جانتے ہیں کہ ہماری پرانی انسانیت اُس کے ساتھ مصلوب ہوئی تاکہ گناہ کا جسم مٹادیا جائے۔یہ اِس لئے ہوا کہ اب ہم گناہ کے غلام نہ رہیں۔ \v 7 ۷۔ وہ جو مر گیا ہے وہ گناہ کے اعتبار سے راست ٹھہرایا گیا ہے۔

1
06/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ لیکن اگر ہم مسیح کے ساتھ مر چکے ہیں تو ہمارا ایمان ہے کہ اُس کے ساتھ جیئں گے بھی۔ \v 9 ۹۔ ہم جانتے ہیں کیونکہ مسیح مردوں میں سے جی اٹھاہے اور اب وہ مردہ نہیں ہے۔ موت کی اُس پر حکمرانی نہیں رہی۔

1
06/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔کیونکہ وہ جو گناہ کے اعتبار سے موا ،وہ ایک ہی دفعہ سب کے لئے موا تاہم اب جو زندگی وہ جیتا ہے وہ خدا کے لئے جیتا ہے۔ \v 11 ۱۱۔ اِسی طرح سے،تم اپنے آپ کو ضورومردہ سمجھو، لیکن مسیح یسوع میں خدا کے لئے زندہ ہو۔

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
رومیوں باب ۶‎

View File

@ -103,6 +103,12 @@
"05-14",
"05-16",
"05-18",
"05-20"
"05-20",
"06-title",
"06-01",
"06-04",
"06-06",
"06-08",
"06-10"
]
}