diff --git a/06/01.txt b/06/01.txt new file mode 100644 index 0000000..e52e1b5 --- /dev/null +++ b/06/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 6 \v 1 ۱۔ پس ہم کیا کہیں؟ کیاہم گناہ کرتے رہیں تاکہ فضل بڑھتا جائے؟ \v 2 ۲۔ ایسا ہرگز نہ ہو ، ہم جو گنا ہ کے اعتبار سے مر گئے تو اُس میں کیسے زندگی گزار سکتے ہیں؟ \v 3 ۳۔ کیا تم نہیں جانتے کہ جتنوں نے مسیح یسوع کا بپتسمہ لیا، اُس کی موت میں بھی شامل ہوئے؟ \ No newline at end of file diff --git a/06/04.txt b/06/04.txt new file mode 100644 index 0000000..447acce --- /dev/null +++ b/06/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۴۔ پس ہم بپتسمے کے باعث اُس کے ساتھ دفن بھی ہوئے ، یہ اِس لئے ہوا کہ جیسے مسیح موا باپ کے جلال کے باعث مردوں میں سے جلایا گیا، تو ہم بھی اُس طور پر نئی زندگی گزاریں۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اگر ہم اُس کی موت کی صورت میں اُس کے ساتھ متحد ہوئے تو اُس کے جی اٹھنے میں بھی متحد ہوں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/06.txt b/06/06.txt new file mode 100644 index 0000000..2df7b34 --- /dev/null +++ b/06/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۶۔ ہم یہ جانتے ہیں کہ ہماری پرانی انسانیت اُس کے ساتھ مصلوب ہوئی تاکہ گناہ کا جسم مٹادیا جائے۔یہ اِس لئے ہوا کہ اب ہم گناہ کے غلام نہ رہیں۔ \v 7 ۷۔ وہ جو مر گیا ہے وہ گناہ کے اعتبار سے راست ٹھہرایا گیا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/08.txt b/06/08.txt new file mode 100644 index 0000000..029468c --- /dev/null +++ b/06/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۸۔ لیکن اگر ہم مسیح کے ساتھ مر چکے ہیں تو ہمارا ایمان ہے کہ اُس کے ساتھ جیئں گے بھی۔ \v 9 ۹۔ ہم جانتے ہیں کیونکہ مسیح مردوں میں سے جی اٹھاہے اور اب وہ مردہ نہیں ہے۔ موت کی اُس پر حکمرانی نہیں رہی۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/10.txt b/06/10.txt new file mode 100644 index 0000000..5865e0d --- /dev/null +++ b/06/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۱۰۔کیونکہ وہ جو گناہ کے اعتبار سے موا ،وہ ایک ہی دفعہ سب کے لئے موا تاہم اب جو زندگی وہ جیتا ہے وہ خدا کے لئے جیتا ہے۔ \v 11 ۱۱۔ اِسی طرح سے،تم اپنے آپ کو ضورومردہ سمجھو، لیکن مسیح یسوع میں خدا کے لئے زندہ ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/title.txt b/06/title.txt new file mode 100644 index 0000000..7794122 --- /dev/null +++ b/06/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +رومیوں باب ۶‎ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0c1ecc9..732f326 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -103,6 +103,12 @@ "05-14", "05-16", "05-18", - "05-20" + "05-20", + "06-title", + "06-01", + "06-04", + "06-06", + "06-08", + "06-10" ] } \ No newline at end of file