Thu Jun 11 2020 14:56:20 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 14:56:21 -04:00
parent 55e2f52a43
commit eafa5af89b
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
05/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ اِس کے باوجود موت نے آدم سے موسیٰ تک سب پر حکمرانی کی، اُن پر بھی جنہوں نے آدم کی نا فرمانی کی طرح گناہ نہیں کیا تھا جو اُس کا نمونہ ہے جو آنےتھا۔ \v 15 ۱۵۔ لیکن پھر بھی انعام قانون شکنی( حکم توڑنا) جیسا نہیں۔ کیونکہ اگر ایک آدمی کی قانون شکنی کے باعث بہت سے مر گئے تو کتنا زیادہ خدا کا فضل ، جو ایک آدمی یعنی یسوع مسیح کے فضل کی نعمت کے باعث ہے ، بہت سے لوگوں کے لئے بکثرت ہوا۔

1
05/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶ ۔ کیونکہ فضل اُس آدمی کے گناہ کے نتیجہ کی طرح نہیں ہے۔ کیونکہ ایک طرف تو سزا کا حکم ایک شخص کے گناہ کی وجہ سے آیا۔ لیکن دوسری طرف وہ تحفہ جو راست بازی میں تبدیل ہوتا ہے، بہت سے گناہوں کی بابت آیا۔ \v 17 ۱۷۔ اور اگر ،ایک کی خطا کے باعث اُس کے ذریعے موت نے حکمرانی کی، تو کتنا زیادہ وہ جنہوں نے راست بازی کی نعمت اور بکثرت فضل کو حاصل کیا، ایک شخص یعنی یسوع مسیح کے باعث ہمیشہ کی زندگی میں ضرور ہی حکمرانی کریں گے۔

1
05/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ تو جیسے ایک خطا سے سب لوگ سزا کی نوبت کو پہنچے۔ اُسی طرح ایک راست بازی کا عمل سب لوگوں کے لئے راستی اور زندگی لایا۔ \v 19 ۱۹۔ کیونکہ جیسے ایک آدمی کی نا فرمانی کے باعث بہت سے لوگ گنہگار بنے،تو ایک شخص کی فرماں برداری کے باعث بہت سے لوگ راست باز ٹھہرائے جائیں گے۔

1
05/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ لیکن شریعت بھی ساتھ ساتھ آئی، تاکہ خطائیں بڑھ جائیں لیکن جہاں گناہ بڑھا ،فضل اور بھی بھرپور ہوا۔ \v 21 ۲۱۔ یہ اِس لئے ہوا کہ جیسے گناہ میں موت نے حکمرانی کی ویسے ہی فضل بھی راست بازی کے باعث ہمارے خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ سے ہمیشہ کی زندگی کے لئے حکمرانی کرے گا۔

View File

@ -99,6 +99,10 @@
"05-06",
"05-08",
"05-10",
"05-12"
"05-12",
"05-14",
"05-16",
"05-18",
"05-20"
]
}