Fri Jun 05 2020 14:59:45 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
d1e8eb3b98
commit
650bb6a3c6
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 22 ۲۲۔ تم جانتے ہو کہ جھوٹا کون ہے سوائے اِس کے کہ وہ جو یہ انکار کرتا ہے کہ یسوع مسیح ہے؟ ایسا شخص مخالفِ مسیح ہے کیونکہ وہ باپ اور بیٹے کا انکار کرتا ہے۔ \v 23 ۲۳۔جوکوئی بیٹے کاانکار کرتا ہے اُس کے پاس باپ نہیں جو بیٹے کا اقرار کرتا ہے اُس کے پاس باپ بھی ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 24 ۲۴۔ تمہارے لئے یہ ہے کہ جو کچھ تم نے ابتدا سے سُنا ہے اس میں قائم رہو اور جو کچھ تم نے ابتدا سے سُنا ہے تم میں قائم رہتا ہے تو تم بھی بیٹے اور باپ میں قائم رہو گے۔ \v 25 ۲۵۔ اور ابدی زندگی کا یہی وعدہ اُس نے ہم سے کیا۔ \v 26 ۲۶۔میں نے یہ باتیں تمہیں اُن کی وجہ سے لکھیں جو تمہیں گمراہ کرتے ہیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 27 ۲۷۔ اور جس طرح تم میں وہ مسح جو اُس کی طرف سے ملا اُس میں قائم رہتے ہو تو تمہیں ضرورت نہیں کہ تمہیں کوئی سکھائے۔ لیکن جیسے اُس کا مسح تم کو سب باتوں کے بارے میں سکھاتا ہے سچا ہے جھوٹا نہیں ہے اور جیسے اُس نےتمہیں سکھایاہے اُس میں قائم رہو۔ \v 28 ۲۸۔ اب اَے پیارے بچو، اُس میں قائم رہوتاکہ جب وہ آئے تو ہم دلیری پائیں اور اُس کے آنے پر شرمندہ نہ ہوں۔ \v 29 ۲۹۔ اگر تم جانتے ہو کہ وہ راست باز ہے، تو تم جانو کہ جو کوئی راست بازی کے کام کرتا ہے اُس سے پیدا ہوا ہے۔
|
|
@ -50,6 +50,9 @@
|
|||
"02-12",
|
||||
"02-15",
|
||||
"02-18",
|
||||
"02-20"
|
||||
"02-20",
|
||||
"02-22",
|
||||
"02-24",
|
||||
"02-27"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue