diff --git a/02/22.txt b/02/22.txt new file mode 100644 index 0000000..cfe52ac --- /dev/null +++ b/02/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۲۲۔ تم جانتے ہو کہ جھوٹا کون ہے سوائے اِس کے کہ وہ جو یہ انکار کرتا ہے کہ یسوع مسیح ہے؟ ایسا شخص مخالفِ مسیح ہے کیونکہ وہ باپ اور بیٹے کا انکار کرتا ہے۔ \v 23 ۲۳۔جوکوئی بیٹے کاانکار کرتا ہے اُس کے پاس باپ نہیں جو بیٹے کا اقرار کرتا ہے اُس کے پاس باپ بھی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/24.txt b/02/24.txt new file mode 100644 index 0000000..03ca90c --- /dev/null +++ b/02/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۲۴۔ تمہارے لئے یہ ہے کہ جو کچھ تم نے ابتدا سے سُنا ہے اس میں قائم رہو اور جو کچھ تم نے ابتدا سے سُنا ہے تم میں قائم رہتا ہے تو تم بھی بیٹے اور باپ میں قائم رہو گے۔ \v 25 ۲۵۔ اور ابدی زندگی کا یہی وعدہ اُس نے ہم سے کیا۔ \v 26 ۲۶۔میں نے یہ باتیں تمہیں اُن کی وجہ سے لکھیں جو تمہیں گمراہ کرتے ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/27.txt b/02/27.txt new file mode 100644 index 0000000..e47d566 --- /dev/null +++ b/02/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 27 ۲۷۔ اور جس طرح تم میں وہ مسح جو اُس کی طرف سے ملا اُس میں قائم رہتے ہو تو تمہیں ضرورت نہیں کہ تمہیں کوئی سکھائے۔ لیکن جیسے اُس کا مسح تم کو سب باتوں کے بارے میں سکھاتا ہے سچا ہے جھوٹا نہیں ہے اور جیسے اُس نےتمہیں سکھایاہے اُس میں قائم رہو۔ \v 28 ۲۸۔ اب اَے پیارے بچو، اُس میں قائم رہوتاکہ جب وہ آئے تو ہم دلیری پائیں اور اُس کے آنے پر شرمندہ نہ ہوں۔ \v 29 ۲۹۔ اگر تم جانتے ہو کہ وہ راست باز ہے، تو تم جانو کہ جو کوئی راست بازی کے کام کرتا ہے اُس سے پیدا ہوا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 65a9b49..4efae6a 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -50,6 +50,9 @@ "02-12", "02-15", "02-18", - "02-20" + "02-20", + "02-22", + "02-24", + "02-27" ] } \ No newline at end of file