Fri Jun 05 2020 14:57:45 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 14:57:46 -04:00
parent 3acfb149c5
commit d1e8eb3b98
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
02/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ اَے پیارے بچو، میں تمہیں لکھتا ہوں کیونکہ اُس کے نام کی بدولت تمہارے گناہ معاف ہوئے۔ \v 13 ۱۳۔ اے بزرگو (أولاد والو یعنی والدو)، میں تمہیں لکھتا ہوں تم اُسے جانتے ہو جو ابتدا سے ہی ہے ۔ اے جوانو، میں تمہیں لکھتا ہوں کیونکہ تم شیطان پر غالب آئے ہو، اے چھوٹے بچو، میں تمہیں لکھتا ہوں کیونکہ تم باپ کو جانتے ہو! \v 14 ۱۴۔ اَے والدو، میں نے تمہیں لکھا کیونکہ تم اِسے ابتدا سے ہی جانتے ہو۔اَے جوانو ،میں نے تمہیں لکھا کیونکہ تم مضبوط ہو اور خدا کا کلام تم میں قائم رہتا ہے اور تم شیطان پر غالب آئے ہو۔

1
02/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ دنیا سے محبت نہ رکھو اور نہ ہی اُن چیزوں سے جو دنیا میں ہیں اگر کوئی دنیا سے محبت کرتا ہے تو باپ کی محبت اُس میں نہیں۔ \v 16 ۱۶۔ جو کچھ دنیا میں ہےیعنی جسم کی خواہش، آنکھوں کی خواہش، زندگی کا گھمنڈ باپ کی طرف سے نہیں بلکہ دنیا کی طرف سے ہے۔ \v 17 ۱۷۔ دنیااوراُس کی خواہشیں مٹتی جاتی ہیں لیکن جو خدا کی مرضی پر چلتا ہے ہمیشہ قائم رہے گا۔

1
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ چھوٹے بچو، یہ آخری وقت ہے جیسا کہ تم نے سنُا کہ مخالفِ مسیح آ رہا ہے اور اب تک بہت سے مخالفِ مسیح آ چکے ہیں ، اسی باعث ہم جانتے ہیں کہ آخری وقت ہے۔ \v 19 ۱۹۔ وہ ہم میں سے نکلے لیکن ہم میں سے نہیں تھے،اگر وہ ہم میں سے ہوتے تو ہمارے ساتھ رہتے لیکن جب وہ ہم میں سے نکلے تو اُنہوں نے دکھایا کہ وہ ہم میں سے نہیں۔

1
02/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ لیکن تمہیں اُس قدوس کی وجہ سے مسح کیا گیا ہے اور تم سب سچائی سے واقف ہو۔ \v 21 ۲۱۔ میں نے تمہیں اِس لئے نہیں لکھا کہ تم سچائی کو نہیں جانتے بلکہ اِس لئے کہ تم سچائی کو جانتے ہواور کوئی جھوٹ سچ میں سے نہیں۔

View File

@ -45,6 +45,11 @@
"02-title",
"02-01",
"02-04",
"02-07"
"02-07",
"02-09",
"02-12",
"02-15",
"02-18",
"02-20"
]
}