Sun Jun 07 2020 16:07:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 16:07:13 -06:00
parent ea0c85f682
commit d387343cc2
6 changed files with 10 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 8 8۔اِسرؔائیل نِگلا گیا ہَے۔ اَب وہ قوموں کے درمیان ناپسندیدہ برتن کی مانند ہَیں۔
\v 9 9۔کیونکہ وہ اُسور کو چلے گئے ہَیں اُس جنگلی گدھے کی مانند جو تنہا رہتا ہَے۔ اِفرؔائیم نے اُجرت پر عاشِق بُلائے ہَیں۔
\v 10 10۔اگرچہ اُنہوں نے قوموں کو اُجرت دی ہَے تو بھی مَیں اُنہیں اَب اِکٹّھا کرُوں گا۔ ہاں وہ بادشاہ اَور سرداروں کے ظُلم تلے پِس جائیں گے۔
\v 8 ۔اِسرؔائیل نِگلا گیا ہَے۔ اَب وہ قوموں کے درمیان ناپسندیدہ برتن کی مانند ہَیں۔ \v 9 ۔کیونکہ وہ اُسور کو چلے گئے ہَیں اُس جنگلی گدھے کی مانند جو تنہا رہتا ہَے۔ اِفرؔائیم نے اُجرت پر عاشِق بُلائے ہَیں۔ \v 10 ۔اگرچہ اُنہوں نے قوموں کو اُجرت دی ہَے تو بھی مَیں اُنہیں اَب اِکٹّھا کرُوں گا۔ ہاں وہ بادشاہ اَور سرداروں کے ظُلم تلے پِس جائیں گے۔

1
08/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اِفرؔائیم نے گُناہ کی قربانی کے لئے بُہت سے مذَبحے بنائے ہَیں لیکن یہ مَذبح اُس کے گُناہ کرنے کا باعِث ہُوئےہَیں۔ \v 12 ۔اگرچہ میں نے اپنی شریعت کے احکام کو ہزارہا بار لکھا۔ لیکن وہ اجنبی بات سمجھی جاتی ہَیں۔

1
08/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔وہ میرے ہدیوں کی قُربانیوں کے لئے گوشت گُزرانتے اَور کھاتے ہَیں لیکن خُداوند اُن کو قبول نہیں کرتا۔ وہ اِس وقت اُن کی بَد کرداری یاد کرے گا اَور اُن کے گُناہوں کی سزا دے گا۔ وہ مِصؔر کو لُوٹ جائیں گے۔ \v 14 ۔اِسرؔائیل نے اپنے خالِق کو فراموش کر کے محل بنائے ہَیں اَور یہوداہ نے بُہت سے فِصیل دار شہر تعمیر کئِے ہَیں لیکن مَیں اُس کے شہرو ں پر آگ بھیجُوں گا اَور وہ اُس کے قلعوں کو بھسم کر دے گی۔

1
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 9 \v 1 ۔ اسرائیل بد بخت اور بے اولاد اے اِسرؔائیل !دُوسری قوموں کی طرح خُوشی اَور شادمانی نہ کر کیونکہ تُو نے اپنے خُدا سے بے وفائی کی ہے ۔ تُونے اناج کے ہر ایک کھَلیان میں فاحشہ گری کی۔ \v 2 ۔کھَلیان اَور کولُھو اُن کی پرورش نہ کریں گے اَور نئی مَے اُنہیں دھوکا دے گی۔

1
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -96,6 +96,10 @@
"08-title",
"08-01",
"08-04",
"08-06"
"08-06",
"08-08",
"08-11",
"08-13",
"09-title"
]
}