ur_hos_text_ulb/08/11.txt

1 line
378 B
Plaintext

\v 11 اِفرؔائیم نے گُناہ کی قربانی کے لئے بُہت سے مذَبحے بنائے ہَیں لیکن یہ مَذبح اُس کے گُناہ کرنے کا باعِث ہُوئےہَیں۔ \v 12 ۔اگرچہ میں نے اپنی شریعت کے احکام کو ہزارہا بار لکھا۔ لیکن وہ اجنبی بات سمجھی جاتی ہَیں۔