ur_hos_text_ulb/08/08.txt

1 line
607 B
Plaintext

\v 8 ۔اِسرؔائیل نِگلا گیا ہَے۔ اَب وہ قوموں کے درمیان ناپسندیدہ برتن کی مانند ہَیں۔ \v 9 ۔کیونکہ وہ اُسور کو چلے گئے ہَیں اُس جنگلی گدھے کی مانند جو تنہا رہتا ہَے۔ اِفرؔائیم نے اُجرت پر عاشِق بُلائے ہَیں۔ \v 10 ۔اگرچہ اُنہوں نے قوموں کو اُجرت دی ہَے تو بھی مَیں اُنہیں اَب اِکٹّھا کرُوں گا۔ ہاں وہ بادشاہ اَور سرداروں کے ظُلم تلے پِس جائیں گے۔