Sun Jun 07 2020 16:31:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9e74410583
commit
5e1e692a4d
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۔اگر وہ اپنے بھائیوں میں سے خوشحال ہو تو بھی مشرقی ہَوا آئے گی۔ یعنی خُداوند کی ہَوا بیابان میں اُٹھے گی۔ تب اُس کا چشمہ خُشک ہو جائے گا اَور اُس کا کنواں سُوکھ جائے گا۔ اُس کے دُشمن اُس کے خزانے اور ہر قیمتی چیز لُوٹ لیں گے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 16 ۔سامریہ اپنے جُرم کی سزا پائے گا کیونکہ اُس نے اپنے خُدا سے بغاوت کی ہَے۔ وہ تلوار سے گِر جائیں گے۔ اُن کے بچّے ٹُکڑے ٹکُڑے کِئے جائیں گے۔ اُن کی حاملہ عورتیں چیر دی جائیں گی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 14 \v 1 ۔ اسرائیل کا رجو ع لانااَے اِسرؔائیل خُداوند اپنے خُدا کی طرف رجوُع لا کیونکہ تیری بَد کرداری تیرے گِرنے کے سبب ہُوئی۔ \v 2 ۔اپنے گُناہ کر اِقرار کرو اَور خُداوند کی طرف رجوُع لاؤ اَور اُس سے کہو کہ ہماری تمام خطا کاری کو دُور کر اَور اپنے فضل سے قبول کر تب ہم اپنے لبوں سے قُربانیاں گُزرانیں گے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 ۔ اسور ہمیں نہیں بچائے گا۔ہم گھوڑوں پر سَوار نہ ہوں گے نہ ہی ہم اپنے ہاتھوں کی کاریگری سے پھر کہیں گے کہ تُم ہمارے معَبوُد ہو کیونکہ یتیموں پر رحم کرنے والا تُو ہی ہے۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
۔مَیں اُن کی برگشتگی کا عِلاج کُروں گا۔ مَیں دِل کی گہرائیوں سے اُنہیں پیار کرُوں گا کیونکہ میرا غُصّہ اُن پر سے ٹل گیا ہَے۔
|
||||
|
||||
5۔ اَور مَیں اِسرؔائیل کے لئے اَو س کی مانند ہُوں گا۔ وہ سوسن کی طرح پھُولے گا اَور دِیودار کی طرح اپنی جڑیں پھیلائے گا۔
|
||||
|
||||
6۔اُس کی کونپلیں پھُوٹیں گی اُس میں زیتُون کے درخت کی سی خوُبصوُرتی اَور لُبنؔان کی سی خُوشبو ہو گی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب
|
|
@ -141,6 +141,12 @@
|
|||
"13-04",
|
||||
"13-07",
|
||||
"13-09",
|
||||
"13-12"
|
||||
"13-12",
|
||||
"13-14",
|
||||
"13-15",
|
||||
"13-16",
|
||||
"14-title",
|
||||
"14-01",
|
||||
"14-03"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue