diff --git a/13/15.txt b/13/15.txt new file mode 100644 index 0000000..80ab2e8 --- /dev/null +++ b/13/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔اگر وہ اپنے بھائیوں میں سے خوشحال ہو تو بھی مشرقی ہَوا آئے گی۔ یعنی خُداوند کی ہَوا بیابان میں اُٹھے گی۔ تب اُس کا چشمہ خُشک ہو جائے گا اَور اُس کا کنواں سُوکھ جائے گا۔ اُس کے دُشمن اُس کے خزانے اور ہر قیمتی چیز لُوٹ لیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/16.txt b/13/16.txt new file mode 100644 index 0000000..4159460 --- /dev/null +++ b/13/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔سامریہ اپنے جُرم کی سزا پائے گا کیونکہ اُس نے اپنے خُدا سے بغاوت کی ہَے۔ وہ تلوار سے گِر جائیں گے۔ اُن کے بچّے ٹُکڑے ٹکُڑے کِئے جائیں گے۔ اُن کی حاملہ عورتیں چیر دی جائیں گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/01.txt b/14/01.txt new file mode 100644 index 0000000..2b9d649 --- /dev/null +++ b/14/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 14 \v 1 ۔ اسرائیل کا رجو ع لانااَے اِسرؔائیل خُداوند اپنے خُدا کی طرف رجوُع لا کیونکہ تیری بَد کرداری تیرے گِرنے کے سبب ہُوئی۔ \v 2 ۔اپنے گُناہ کر اِقرار کرو اَور خُداوند کی طرف رجوُع لاؤ اَور اُس سے کہو کہ ہماری تمام خطا کاری کو دُور کر اَور اپنے فضل سے قبول کر تب ہم اپنے لبوں سے قُربانیاں گُزرانیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/03.txt b/14/03.txt new file mode 100644 index 0000000..ac20223 --- /dev/null +++ b/14/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔ اسور ہمیں نہیں بچائے گا۔ہم گھوڑوں پر سَوار نہ ہوں گے نہ ہی ہم اپنے ہاتھوں کی کاریگری سے پھر کہیں گے کہ تُم ہمارے معَبوُد ہو کیونکہ یتیموں پر رحم کرنے والا تُو ہی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/04.txt b/14/04.txt new file mode 100644 index 0000000..929f689 --- /dev/null +++ b/14/04.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +۔مَیں اُن کی برگشتگی کا عِلاج کُروں گا۔ مَیں دِل کی گہرائیوں سے اُنہیں پیار کرُوں گا کیونکہ میرا غُصّہ اُن پر سے ٹل گیا ہَے۔ + +5۔ اَور مَیں اِسرؔائیل کے لئے اَو س کی مانند ہُوں گا۔ وہ سوسن کی طرح پھُولے گا اَور دِیودار کی طرح اپنی جڑیں پھیلائے گا۔ + +6۔اُس کی کونپلیں پھُوٹیں گی اُس میں زیتُون کے درخت کی سی خوُبصوُرتی اَور لُبنؔان کی سی خُوشبو ہو گی۔ diff --git a/14/title.txt b/14/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/14/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index d326e73..a73ed8c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -141,6 +141,12 @@ "13-04", "13-07", "13-09", - "13-12" + "13-12", + "13-14", + "13-15", + "13-16", + "14-title", + "14-01", + "14-03" ] } \ No newline at end of file