ur_hos_text_ulb/13/15.txt

1 line
407 B
Plaintext

\v 15 ۔اگر وہ اپنے بھائیوں میں سے خوشحال ہو تو بھی مشرقی ہَوا آئے گی۔ یعنی خُداوند کی ہَوا بیابان میں اُٹھے گی۔ تب اُس کا چشمہ خُشک ہو جائے گا اَور اُس کا کنواں سُوکھ جائے گا۔ اُس کے دُشمن اُس کے خزانے اور ہر قیمتی چیز لُوٹ لیں گے۔