Sat Feb 26 2022 16:13:40 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 16:13:41 +09:00
parent 82c824b049
commit f7f194a377
8 changed files with 13 additions and 2 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v7۷۔ فلدلفیہ کی کلیسیاؤں کے فرشتے کو لکھ: جو قدوس اور سچا ہے۔ جو داؤد کی کنجیاں رکھتا ہے، جس کے کھولے ہوئے کو کوئی بند نہیں کر سکتا اور جس کے بند کئے کو کوئی کھول نہیں سکتا یوں فرماتا ہے۔‬‬
\v 7 ۷۔ فلدلفیہ کی کلیسیاؤں کے فرشتے کو لکھ: جو قدوس اور سچا ہے۔ جو داؤد کی کنجیاں رکھتا ہے، جس کے کھولے ہوئے کو کوئی بند نہیں کر سکتا اور جس کے بند کئے کو کوئی کھول نہیں سکتا یوں فرماتا ہے۔‬‬
\v8۸۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں دیکھ، میں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھا ہے جسے کوئی بند نہیں کر سکتا، میں جانتا ہوں کہ تجھ میں کچھ زور ہے، اوریہ کہ تُو نے میرے نام کا انکار نہیں کیا۔\v9۹۔ دیکھ! وو لوگ جن کا تعلق شیطان کی جماعت سے ہےاور وہ جو اپنے آپ کو یہودی کہتے ہیں پر ہیں نہیں،وہ جھوٹے ہیں میں اُنہیں تیرے پاس آنے اور تیرے قدموں میں جھکنے پر مجبو کروں گا اور اُنہیں معلوم ہو گا کہ میں نے تجھ سے محبت کی ہے۔\v10۱۰۔ چونکہ تُو نے میرے صبر کرنے کے کلام پر عمل کیا ہے، اِس لئے میں اِس امتحان کے وقت تیری مدد کروں گا اِس امتحان کے وقت جو زمین پر رہنے والوں کے لئے پوری دنیا میں میں آنے والا ہے ۔
\v 8 ۸۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں دیکھ، میں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھا ہے جسے کوئی بند نہیں کر سکتا، میں جانتا ہوں کہ تجھ میں کچھ زور ہے، اوریہ کہ تُو نے میرے نام کا انکار نہیں کیا۔

3
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۹۔ دیکھ! وو لوگ جن کا تعلق شیطان کی جماعت سے ہےاور وہ جو اپنے آپ کو یہودی کہتے ہیں پر ہیں نہیں،وہ جھوٹے ہیں میں اُنہیں تیرے پاس آنے اور تیرے قدموں میں جھکنے پر مجبو کروں گا اور اُنہیں معلوم ہو گا کہ میں نے تجھ سے محبت کی ہے۔ \v 10 ۱۰۔ چونکہ تُو نے میرے صبر کرنے کے کلام پر عمل کیا ہے، اِس لئے میں اِس امتحان کے وقت تیری مدد کروں گا اِس امتحان کے وقت جو زمین پر رہنے والوں کے لئے پوری دنیا میں میں آنے والا ہے ۔
\v 11 ۱۱۔میں جلد آنے والا ہوں۔ جو کچھ تیرے پاس ہے اُسے مضبوطی سے تھامے رہ تاکہ کوئی تیرا تاج تجھ سے چھین نہ لے۔‬‬

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ جو غالب آئے اُسے میں اپنے خدا کے مقدّس میں ایک ستُون بناؤں گا اور وہ کبھی اِس سے باہر نہیں نکلے گا۔میں اس پر اپنے خداکا، اپنے خدا کے شہر (نئے یروشلیم) کا جو آسمان سے میرے خدا کے پاس سے اُترنے والا ہے اُس پر اپنا نیا نام لکھوں گا۔ \v 13 ۱۳۔ جس کے کان ہوں وہ سُنے روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔

3
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 14 ۱۴۔ لودیکیہ کی کلیسا کے فرشتہ کو لکھ: جو امین، قابل ،بھروسہ ،سچا گواہ اور خداوند کی تمام مخلوق پر حاکم ہے یوں فرماتا ہے۔‬‬
\v 15 ۱۵۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں، اور یہ کہ تُو نہ سرد ہے نہ گرم ہے، میں چاہتا ہوں کہ تُو سرد یا گرم ہو!۔ \v 16 ۱۶۔ کیونکہ نہ تُو سرد ہے نہ گرم بلکہ نیم گرم ہے۔ اِس لئے میں تجھے اپنے منہ سے باہر نکال پھینکنے کو ہوں۔

1
03/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ کیونکہ تُو کہتا ہے میں امیر ہوں، اور میں بڑا مالدار ہوں اور مجھے کسی چیز کی کمی نہیں‘‘ لیکن تُو نہیں جانتا کہ تُو کم بخت خوار، غریب اندھا اور ننگا ہے۔ \v 18 ۱۸۔میری نصیحت کو غور سے سُن: مجھ سے آگ میں تپایا ہوا سونا خرید لے، اور اپنے ننگے پن کی شرمندگی کے ظاہر ہونے سے بچنے کے لئے شاندار سفید لباس پہننے کو لے لے۔ اور دیکھنے کے لئے اپنی آنکھوں کو لگانے کے لئے سُرمہ لے لے۔‬‬

1
03/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ جن کو میں عزیز رکھتا ہوں ان کو تربیت دیتا اور سکھاتا ہوں کی اُنہیں کس طرح زندگی گزارنی چاہئے۔پس سرگرم ہواور توبہ کر۔ \v 20 ۲۰۔ دیکھ! میں دروازے پر کھڑا کھٹکھٹاتا ہوں جو میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گا، میں اُس کے گھر میں آؤں گا اور اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا۔‬‬

1
03/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ جو غالب آئے میں اُسے حق بخشوں گا تاکہ وہ ساتھ تخت پر بیٹھے، جس پر میں غالب آکر اپنے باپ کے ساتھ اُس کے تخت پر بیٹھ گیا ہوں۔ \v 22 ۲۲۔ جس کے کان ہوں وہ سُنے رُوح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔‬‬

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۴