Sat Feb 26 2022 16:11:40 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 16:11:41 +09:00
parent 81a4868647
commit 82c824b049
7 changed files with 11 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v24۲۴۔لیکن تھواتیرہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اِس تعلیم پر عمل نہیں کیا اور شیطان کی گہری باتوں سے نا واقف ہیں۔ میں تجھ سے کہتا ہوں کہ میں تجھ پر اور زیادہ بوجھ نہیں ڈالوں گا۔\v25۲۵۔ البتہ میرے آنے تک جو کچھ تمہارے پاس ہے اُسے مضبوطی سے تھامے رہو۔\v26۲۶۔ جو غالب آئے اور میرے کاموں کے مطابق آخر تک عمل کرے اُسے میں قوموں پر اختیار دوں گا۔\v27۲۷۔ وہ ان پر لوہے کے عصا سے حکومت کرے گا۔جس طرح مٹی کے برتن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں۔\v28۲۸۔ جس طرح میں نے اپنے باپ سے اختیار پایا ہے، میں اُسے صبح کا ستارہ دوں گا۔\v29۲۹۔اگر جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔‬‬
\v 24 ۲۴۔لیکن تھواتیرہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اِس تعلیم پر عمل نہیں کیا اور شیطان کی گہری باتوں سے نا واقف ہیں۔ میں تجھ سے کہتا ہوں کہ میں تجھ پر اور زیادہ بوجھ نہیں ڈالوں گا۔ \v 25 ۲۵۔ البتہ میرے آنے تک جو کچھ تمہارے پاس ہے اُسے مضبوطی سے تھامے رہو۔

1
02/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۲۶۔ جو غالب آئے اور میرے کاموں کے مطابق آخر تک عمل کرے اُسے میں قوموں پر اختیار دوں گا۔ \v 27 ۲۷۔ وہ ان پر لوہے کے عصا سے حکومت کرے گا۔جس طرح مٹی کے برتن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں۔ \v 28 ۲۸۔ جس طرح میں نے اپنے باپ سے اختیار پایا ہے، میں اُسے صبح کا ستارہ دوں گا۔ \v 29 ۲۹۔اگر جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔‬‬

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔سردیس کی کلیسیا کے فرشتہ کو لکھ: جس کے پاس خدا کی سات روحیں اور سات ستارے ہیں یوں فرماتا ہے میں تیرے کاموں سے واقف ہوں۔ تیری شہرت یہ ہے کہ تُو زندہ ہے، لیکن تُو ہے مردہ۔ \v 2 ۲۔ جاگ اور جو چیزیں باقی ہیں اور جو ختم ہونے والی ہیں اُنہیں مضبوط کر کیونکہ میں نے تیرے کاموں کو اپنے خدا کی نگاہ میں کامل نہیں پایا۔

3
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۳۔ پس یاد کر جو کچھ تیرے پاس ہے اور جو تُو نے سنا ہے اس کی فرمانبرداری کر اور توبہ کر لیکن اگر تُو بیدار نہیں ہوا تو میں چور کی مانند آؤں گا اور تُو نہیں جانتا کہ میں کس وقت تیرے خلاف آ جاؤں گا۔‬‬
\v 4 ۴۔ لیکن سردیس میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنے لباس کو آلوُدہ نہیں کیا، وہ سفید لباس پہنے میرے ساتھ ساتھ چلیں گے۔‬‬

1
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ جو غالب آئے میں اُنہیں سفید لباس پہننے کو دوں گا، کیونکہ وہ اِس لائق ہیں اور میں اُن کا نام کتابِ حیات سے ہرگز نہیں مٹاؤں گا، اور میں اپنے باپ کے سامنے اور اُس کے فرشتے کے سامنے اُس کا اقرار کروں گا۔ \v 6 ۶۔ جس کے کان ہوں وہ سُنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔‬‬

3
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v7۷۔ فلدلفیہ کی کلیسیاؤں کے فرشتے کو لکھ: جو قدوس اور سچا ہے۔ جو داؤد کی کنجیاں رکھتا ہے، جس کے کھولے ہوئے کو کوئی بند نہیں کر سکتا اور جس کے بند کئے کو کوئی کھول نہیں سکتا یوں فرماتا ہے۔‬‬
\v8۸۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں دیکھ، میں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھا ہے جسے کوئی بند نہیں کر سکتا، میں جانتا ہوں کہ تجھ میں کچھ زور ہے، اوریہ کہ تُو نے میرے نام کا انکار نہیں کیا۔\v9۹۔ دیکھ! وو لوگ جن کا تعلق شیطان کی جماعت سے ہےاور وہ جو اپنے آپ کو یہودی کہتے ہیں پر ہیں نہیں،وہ جھوٹے ہیں میں اُنہیں تیرے پاس آنے اور تیرے قدموں میں جھکنے پر مجبو کروں گا اور اُنہیں معلوم ہو گا کہ میں نے تجھ سے محبت کی ہے۔\v10۱۰۔ چونکہ تُو نے میرے صبر کرنے کے کلام پر عمل کیا ہے، اِس لئے میں اِس امتحان کے وقت تیری مدد کروں گا اِس امتحان کے وقت جو زمین پر رہنے والوں کے لئے پوری دنیا میں میں آنے والا ہے ۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۳