3 lines
686 B
Plaintext
3 lines
686 B
Plaintext
\v 7 ۷۔ فلدلفیہ کی کلیسیاؤں کے فرشتے کو لکھ: جو قدوس اور سچا ہے۔ جو داؤد کی کنجیاں رکھتا ہے، جس کے کھولے ہوئے کو کوئی بند نہیں کر سکتا اور جس کے بند کئے کو کوئی کھول نہیں سکتا یوں فرماتا ہے۔
|
||
|
||
\v 8 ۸۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں دیکھ، میں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھا ہے جسے کوئی بند نہیں کر سکتا، میں جانتا ہوں کہ تجھ میں کچھ زور ہے، اوریہ کہ تُو نے میرے نام کا انکار نہیں کیا۔ |