Tue Apr 04 2023 14:37:15 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
3ad56bf645
commit
a82c2762d9
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 14 ۱۴۔ مبارک ہے وہ جو اپنے جامے دھوتے وہ زندگی کے درخت میں سے کھانے کا اختیار پائیں گے اور اُن کے دروازوں میں سے گزریں گے۔ \v 15 ۱۵۔کتے، حرامکار، جادوگر، خونی، بت پرست ہر کوئی جھوٹی بات پسند کرنے اوراُن پر عمل کرنے والاباہر رہے گا۔
|
||||
\v 14 ۱۴۔مُبارک ہَیں وہ جو اپنے جامے دھوتے ہَیں کیونکہ وہ شجرِ حیات کے مُستَحَق ہوں گے اور وہ اِن دروازوں سے شہر میں داخِل ہوں گے۔ \v 15 ۱۵۔مگر کُتّے، جادُوگر، حرام کار، قاتِل، بُت پرست اور جُھوٹ کو پسند کرنے اور بولنے والا باہِر رہے گا۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 16 ۱۶۔ مجھ یسوع نے اپنا فرشتہ کلیسیاؤں کے پاس اِس بات کی تصدیق کے لئے بھیجا کہ میں داؤد کی اصل ونسل سے اور صبح کا چمکتا ستارہ ہوں ۔‘‘
|
||||
\v 16 ۱۶۔مُجھ یسُوعؔ نے اپنا فرِشتہ بھیجا کہ کلِیسِیاؤں کے لیے تُمھارے رُو بَرُو اِن باتوں کی گواہی دے۔ مَیں داؤدؔ کی اَصْل و نسْل اور صُبح کا روشن سِتارہ ہُوں۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 17 ۱۷۔ رُوح اور دُلہن کہتی ہے، ’’ آ ! ‘‘ جو سُنتا ہے کہے، ’’ آ ! ‘‘ جو پیاسا ہے آئے، اور جو خواہش مند ہے آئے اُسے زندگی کا پانی مفت دیا جائے گا۔
|
||||
\v 17 ۱۷۔اور رُوح اور دُلہن کہتی ہَیں کہ آ اور جو سُنے وہ بھی کہے کہ آ اور جو پِیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 18 ۱۸۔ اِس کتاب کی نبوت کی باتیں سُننے والے کی تصدیق کرتا ہوں کہ اگر کوئی اِس کتاب میں اضافہ کرتا ہے تو خدا اِس کتاب میں لکھی ہوئی تمام آفات اُس پر لائے گا۔ \v 19 ۱۹۔ اگر کوئی اِس نبوت کی کتاب میں سے کچھ نکالے گا تو خدا اُس کا حصہ زندگی کے درخت میں سے اور پاک شہر سے نکال دے گا جس کا ذکر اِس کتاب میں کیا گیا ہے۔
|
||||
\v 18 ۱۸۔مَیں ہر ایک شخْص کے آگے جو اِس کِتاب کی بنُوّت کی باتیں سُنتا ہَے گواہی دیتا ہُوں کہ اگر کوئی اِن باتوں میں کُچھ بڑھائے تو خُدا اِس کِتاب میں لِکھی ہُوئی آفات اُس پر نازِل کرے گا۔ \v 19 ۱۹۔اور اگر کوئی نبُوّت کی اِس کِتاب کی باتوں میں سے کُچھ نِکال ڈالے تو خُدا اُس کا حِصّہ اُس زِندگی کے دَرَخْت اور مُقدّس شہر میں سے نِکال دے گا جِن کا اِس کِتاب میں ذِکْر ہَے۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 20 ۲۰۔ جو اِن باتوں کی گواہی دیتا ہے کہے گا ’’ میں جلد آرہا ہوں !آمین! یسوع مسیح آ ! \v 21 ۲۱۔ تُم سب پر خداوند یسوع کا فضل ہوتا رہے۔ (آمین)۔
|
||||
\v 20 ۲۰۔جو اِن باتوں کی گَواہی دیتا ہَے وہ یہ کہتا ہَے کہ بیشک مَیں جلد آنے والا ہُوں۔ آمِین۔ اَے خُداوَند یسُوعؔ آ۔ \v 21 ۲۱۔خُداوَند یسُوعؔ کا فضْل مُقَدّسِین کے ساتھ رہَے۔ آمِین۔
|
|
@ -243,6 +243,12 @@
|
|||
"22-03",
|
||||
"22-06",
|
||||
"22-08",
|
||||
"22-10"
|
||||
"22-10",
|
||||
"22-12",
|
||||
"22-14",
|
||||
"22-16",
|
||||
"22-17",
|
||||
"22-18",
|
||||
"22-20"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue