From a82c2762d99f7e326e4a374a67717b81b92b962e Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Tue, 4 Apr 2023 14:37:16 +0900 Subject: [PATCH] Tue Apr 04 2023 14:37:15 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 22/14.txt | 2 +- 22/16.txt | 2 +- 22/17.txt | 2 +- 22/18.txt | 2 +- 22/20.txt | 2 +- manifest.json | 8 +++++++- 6 files changed, 12 insertions(+), 6 deletions(-) diff --git a/22/14.txt b/22/14.txt index 57645cb..de961f6 100644 --- a/22/14.txt +++ b/22/14.txt @@ -1 +1 @@ -‫ \v 14 ۱۴۔ مبارک ہے وہ جو اپنے جامے دھوتے وہ زندگی کے درخت میں سے کھانے کا اختیار پائیں گے اور اُن کے دروازوں میں سے گزریں گے۔ \v 15 ۱۵۔کتے، حرامکار، جادوگر، خونی، بت پرست ہر کوئی جھوٹی بات پسند کرنے اوراُن پر عمل کرنے والاباہر رہے گا۔ \ No newline at end of file +\v 14 ۱۴۔مُبارک ہَیں وہ جو اپنے جامے دھوتے ہَیں کیونکہ وہ شجرِ حیات کے مُستَحَق ہوں گے اور وہ اِن دروازوں سے شہر میں داخِل ہوں گے۔ \v 15 ۱۵۔مگر کُتّے، جادُوگر، حرام کار، قاتِل، بُت پرست اور جُھوٹ کو پسند کرنے اور بولنے والا باہِر رہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/16.txt b/22/16.txt index 676017b..8a6f23a 100644 --- a/22/16.txt +++ b/22/16.txt @@ -1 +1 @@ -\v 16 ۱۶۔ مجھ یسوع نے اپنا فرشتہ کلیسیاؤں کے پاس اِس بات کی تصدیق کے لئے بھیجا کہ میں داؤد کی اصل ونسل سے اور صبح کا چمکتا ستارہ ہوں ۔‘‘‬‬ \ No newline at end of file +\v 16 ۱۶۔مُجھ یسُوعؔ نے اپنا فرِشتہ بھیجا کہ کلِیسِیاؤں کے لیے تُمھارے رُو بَرُو اِن باتوں کی گواہی دے۔ مَیں داؤدؔ کی اَصْل و نسْل اور صُبح کا روشن سِتارہ ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/17.txt b/22/17.txt index 2446f68..eeb4b48 100644 --- a/22/17.txt +++ b/22/17.txt @@ -1 +1 @@ -‫ \v 17 ۱۷۔ رُوح اور دُلہن کہتی ہے، ’’ آ ! ‘‘ جو سُنتا ہے کہے، ’’ آ ! ‘‘ جو پیاسا ہے آئے، اور جو خواہش مند ہے آئے اُسے زندگی کا پانی مفت دیا جائے گا۔‬‬ \ No newline at end of file +\v 17 ۱۷۔اور رُوح اور دُلہن کہتی ہَیں کہ آ اور جو سُنے وہ بھی کہے کہ آ اور جو پِیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/18.txt b/22/18.txt index cb22319..9ffaba2 100644 --- a/22/18.txt +++ b/22/18.txt @@ -1 +1 @@ -‫ \v 18 ۱۸۔ اِس کتاب کی نبوت کی باتیں سُننے والے کی تصدیق کرتا ہوں کہ اگر کوئی اِس کتاب میں اضافہ کرتا ہے تو خدا اِس کتاب میں لکھی ہوئی تمام آفات اُس پر لائے گا۔ \v 19 ۱۹۔ اگر کوئی اِس نبوت کی کتاب میں سے کچھ نکالے گا تو خدا اُس کا حصہ زندگی کے درخت میں سے اور پاک شہر سے نکال دے گا جس کا ذکر اِس کتاب میں کیا گیا ہے۔ \ No newline at end of file +\v 18 ۱۸۔مَیں ہر ایک شخْص کے آگے جو اِس کِتاب کی بنُوّت کی باتیں سُنتا ہَے گواہی دیتا ہُوں کہ اگر کوئی اِن باتوں میں کُچھ بڑھائے تو خُدا اِس کِتاب میں لِکھی ہُوئی آفات اُس پر نازِل کرے گا۔ \v 19 ۱۹۔اور اگر کوئی نبُوّت کی اِس کِتاب کی باتوں میں سے کُچھ نِکال ڈالے تو خُدا اُس کا حِصّہ اُس زِندگی کے دَرَخْت اور مُقدّس شہر میں سے نِکال دے گا جِن کا اِس کِتاب میں ذِکْر ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/20.txt b/22/20.txt index 27445db..2649e7b 100644 --- a/22/20.txt +++ b/22/20.txt @@ -1 +1 @@ -\v 20 ۲۰۔ جو اِن باتوں کی گواہی دیتا ہے کہے گا ’’ میں جلد آرہا ہوں !آمین! یسوع مسیح آ ! \v 21 ۲۱۔ تُم سب پر خداوند یسوع کا فضل ہوتا رہے۔ (آمین)۔‬‬ \ No newline at end of file +\v 20 ۲۰۔جو اِن باتوں کی گَواہی دیتا ہَے وہ یہ کہتا ہَے کہ بیشک مَیں جلد آنے والا ہُوں۔ آمِین۔ اَے خُداوَند یسُوعؔ آ۔ \v 21 ۲۱۔خُداوَند یسُوعؔ کا فضْل مُقَدّسِین کے ساتھ رہَے۔ آمِین۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 4e8ea5f..7a84083 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -243,6 +243,12 @@ "22-03", "22-06", "22-08", - "22-10" + "22-10", + "22-12", + "22-14", + "22-16", + "22-17", + "22-18", + "22-20" ] } \ No newline at end of file