Tue Apr 04 2023 14:36:31 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 14:36:31 +09:00
parent b533a1f2c8
commit 3ad56bf645
7 changed files with 13 additions and 11 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 22 \v 1 ۱۔تب فرشتے نے مجھے زندگی کے پانی کا دریا دکھایا، پانی بلور کی مانند صاف تھا۔ یہ خدا اور برہ کے تخت سے بہہ رہا تھا۔ \v 2 ۲۔ شہر کی سڑک کے درمیان جس کے دونوں اطراف دریا بہتا تھا اور زندگی کا درخت تھا جس میں بارہ اقسام کے پھل لگتے تھے جو بارہ ما ہ لگے رہتے تھے۔ اِس درخت کے پتے لوگوں کے لئے شفا کا کام کرتے تھے۔
\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اطراف زندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 ۳۔ وہاں لعنت نہ ہوگی۔ کیونکہ خدا اور برہ کا تخت شہر میں ہو گا، اور خادم اُس کی خدمت کریں گے۔ \v 4 ۴۔ وہ اُس کا چہرہ دیکھیں گے اور اُس کا نام اُن کے ماتھوں پر ہو گا۔‬‬
\v 5 ۵۔ وہاں رات نہ ہو گی، اُن کو چراغ اور سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں ہو گی، کیونکہ خداوند خدا خود اُن پر روشنی ڈالے گا۔ اُس کی سلطنت ہمیشہ ہمیشہ تک رہے گی۔
\v 3 ۳۔پِھر کوئی لعنت نہ ہوگی بلکہ خُدا اور برّے کا تَخْت اُس میں ہوگا اور اُس کے بندے اُس کی عِبادَت کریں گے۔ \v 4 ۴۔اور وہ اُس کا دِیدار کریں گے اور اُس کا نام اُن کے ماتھوں پر ہوگا۔ \v 5 ۵۔اور پِھر رات نہ ہوگی اور وہ چراغ اور سُورج کی روشنی کے مُحتاج نہ ہوں گے کیونکہ خُداوَند خُدا اُنھیں روشن کرے گا اور وہ اَبدُالآباد تک بادشاہی کرتے رہیں گے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ فرشتہ نے مجھ سے کہا، یہ الفاظ سچے اور قابل اعتماد ہے کہ خداوند، نے جو نبیوں کی روحوں کا خدا ہے۔ اپنے فرشتے کو خادموں پر دکھانے کے لئے بھیجا کہ کیا کچھ جلد ہونے والاہے‘‘۔ \v 7 ۷۔دیکھ!میں جلد آرہا ہوں ، مبارک ہے وہ جو اِس کتاب کی نبوت کی باتوں پر عمل کرتا ہے۔‬‬
\v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ باتیں سَچ اور بَرحَق ہَیں چُنانچہ خُداوَند نے جو اَنبِیاء کی اَرواح کا خُدا ہَے، اپنے فرِشتے کو اِس لیے بھیجا کہ جِن باتوں کا جلد ہونا ضرُور ہَے اُنھیں اپنے بندوں پر ظاہِر کرے۔ \v 7 ۷۔اور دیکھ مَیں جلد آتا ہُوں مُبارک ہَے وہ جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتوں پر عَمَل کرتا ہَے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 8 ۸۔ میں یوحنا اکیلا ہوں جس نے یہ باتیں دیکھی اور سُنی۔ جب میں نے دیکھا اور سُنا تو اُس فرشتہ کے قدموں پر گر کر سجدہ کیا جس نے مجھے یہ باتیں دکھائی تھیں۔‬‬
\v 9 ۹۔ اُس نے مجھ سے کہا، ایسا مت کرو، کیوں کہ میں بھی تمھاری طرح، تمھارے بھائیوں اورنبیوں کی طرح ہم خدمت ہوں اور اُن سب کی طرح جو اُس کلام کی تابعداری کرتے ہیں۔ خدا کی پرستش کرو!
\v 8 ۸۔اور مُجھ یُوحنّاؔ ہی نے اُن باتوں کو سُنا اور دیکھااور جب مَیں نے سُنا اور دیکھا تو اُس فرِشتے کے پاؤں پر سِجدَہ کرنے کو گِرا جِس نےمُجھے یہ باتیں دِکھائیں۔ \v 9 ۹۔تب اُس نے مُجھ سے کہا خبردار! ایسا نہ کر کیونکہ مَیں تیرا اور تیرے اَنبِیاہ بھائِیوں کا اور اُنھیں جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتیں مانتے ہَیں ہم خِدمت ہُوں، سِجدَہ خُدا کو کر!

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ اُس نے مجھ سے کہا، اِس کتاب کی بنوت کی باتوں پر مہر نہ لگا اِس لئے کہ وقت قریب ہےـ“۔ \v 11 ۱۱۔ وہ جوناراست ہے ، وہ ناراستی کرتا جائے، اور جو نجس ہے اور وہ نجس ہی ہوتا جائے، جو راست ہے وہ راستی ہی کرتا جائے، جو پاک ہے وہ پاک ہی ہوتا چلتا جائے۔
\v 10 ۱۰۔پِھر اُس نے مُجھ سے کہا کہ تُو اِس کِتاب کی بنُوّت کی باتوں پر مُہر نہ لگا کیونکہ وَقْت نزدِیک ہَے۔ \v 11 ۱۱۔جو ناراست ہَے وہ ناراست تر ہوتا چلا جائےاور جو نَجِس ہَے وہ نَجِس تر ہوتا چلا جائے اور جو راست ہَے وہ راست تر ہوتا چلا جائے اور جو پاک ہَے وہ پاک تر ہوتا چلا جائے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v12۱۲۔ دیکھو! میں جلد آرہا ہوں، اور سب کو اُن کے کاموں کے موافق دینے کے لئے اجر میرے پاس ہے۔\v13۱۳۔ میں الفا اور اومیگا اول و آخر ابتدا و انتہا ہوں۔‬‬
\v 12 ۱۲۔دیکھ مَیں جلد آنے والا ہُوں اور ہر ایک کے کام کے مُوافِق دینے کے لیے اَجرمیرے پاس ہَے۔ \v 13 ۱۳۔مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ۔ اوّل اور آخِر۔ اِبتدا اور اِنتہا ہُوں۔

View File

@ -237,6 +237,12 @@
"21-18",
"21-21",
"21-23",
"21-26"
"21-26",
"22-title",
"22-01",
"22-03",
"22-06",
"22-08",
"22-10"
]
}