Sun Apr 14 2024 02:41:53 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 02:41:53 +08:00
parent 75159b5fa0
commit 8fba030069
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔مگر مُجھے تُجھ سے چند شِکایات ہَیں یعنی یہ کہ تیرے ہاں بعض نے بلعامؔ کی تعلِیم کو اِختِیار کر رکھا ہَے جِس نے بَلَقؔ کو سِکھایا کہ بنی اِسرائیلؔ کے آگے ٹھوکر کِھلانے والی چیز رکھّے تاکہ وہ بُتوں کی قُربانیاں کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اور اِسی طرح تیرے ہاں بعض ایسے ہَیں جِنھوں نے نیِکولِیوںؔ کی تعلِیم اِختِیار کر رکھّی ہَے۔
\v 14 ۱۴۔مگر مُجھے تُجھ سے چند شِکایات ہَیں یعنی یہ کہ تیرے ہاں بعض نے بلعامؔ کی تعلِیم کو اِختِیار کر رکھا ہَے جِس نے بَلَقؔ کو سِکھایا کہ بنی اِسرائیلؔ کے آگے ٹھوکر کِھلانے والی چِیز رکھّے تاکہ وہ بُتوں کی قُربانیاں کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اور اِسی طرح تیرے ہاں بعض ایسے ہَیں جِنھوں نے نیِکولِیوںؔ کی تعلِیم اِختِیار کر رکھّی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 2 ۲۔ چُنان٘چِہ پہلے نے جا کر اپنا پیالہ زمِین پر اُنڈیلا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کی مُورت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بڑا اور درَد ناک ناسُور پَیدا ہو گیا۔
\v 2 ۲۔ چُنان٘چِہ پہلے نے جا کر اپنا پیالہ زمِین پر اُنڈیلا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کی مُورت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بڑا اور دَرْد ناک ناسُور پَیدا ہو گیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 ۲۶۔اور وہ اَقوام کا جاہ و جلال اُس میں لائیں گے۔ \v 27 ۲۷۔اور کوئی چیز جو ناپاک ہَے یا نَفرَت اَنگیز ہَے یا کوئی شخْص جو گھِنونے کام کرتا یا جُھوٹ گھڑتا ہَے، اُس میں ہرگز داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جِن کے نام برّہ کی کِتابِ حَیات میں لِکھے ہُوئے ہَیں۔
\v 26 ۲۶۔اور وہ اَقوام کا جاہ و جلال اُس میں لائیں گے۔ \v 27 ۲۷۔اور کوئی چِیز جو ناپاک ہَے یا نَفرَت اَنگیز ہَے یا کوئی شخْص جو گھِنونے کام کرتا یا جُھوٹ گھڑتا ہَے، اُس میں ہرگز داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جِن کے نام برّہ کی کِتابِ حَیات میں لِکھے ہُوئے ہَیں۔