diff --git a/02/14.txt b/02/14.txt index 8e776cc..c93d507 100644 --- a/02/14.txt +++ b/02/14.txt @@ -1 +1 @@ -\v 14 ۱۴۔مگر مُجھے تُجھ سے چند شِکایات ہَیں یعنی یہ کہ تیرے ہاں بعض نے بلعامؔ کی تعلِیم کو اِختِیار کر رکھا ہَے جِس نے بَلَقؔ کو سِکھایا کہ بنی اِسرائیلؔ کے آگے ٹھوکر کِھلانے والی چیز رکھّے تاکہ وہ بُتوں کی قُربانیاں کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اور اِسی طرح تیرے ہاں بعض ایسے ہَیں جِنھوں نے نیِکولِیوںؔ کی تعلِیم اِختِیار کر رکھّی ہَے۔ \ No newline at end of file +\v 14 ۱۴۔مگر مُجھے تُجھ سے چند شِکایات ہَیں یعنی یہ کہ تیرے ہاں بعض نے بلعامؔ کی تعلِیم کو اِختِیار کر رکھا ہَے جِس نے بَلَقؔ کو سِکھایا کہ بنی اِسرائیلؔ کے آگے ٹھوکر کِھلانے والی چِیز رکھّے تاکہ وہ بُتوں کی قُربانیاں کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اور اِسی طرح تیرے ہاں بعض ایسے ہَیں جِنھوں نے نیِکولِیوںؔ کی تعلِیم اِختِیار کر رکھّی ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/02.txt b/16/02.txt index 68d34d7..96352a9 100644 --- a/16/02.txt +++ b/16/02.txt @@ -1 +1 @@ -\v 2 ۲۔ چُنان٘چِہ پہلے نے جا کر اپنا پیالہ زمِین پر اُنڈیلا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کی مُورت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بڑا اور درَد ناک ناسُور پَیدا ہو گیا۔ \ No newline at end of file +\v 2 ۲۔ چُنان٘چِہ پہلے نے جا کر اپنا پیالہ زمِین پر اُنڈیلا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کی مُورت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بڑا اور دَرْد ناک ناسُور پَیدا ہو گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/26.txt b/21/26.txt index 32b9efb..f380cf8 100644 --- a/21/26.txt +++ b/21/26.txt @@ -1 +1 @@ -\v 26 ۲۶۔اور وہ اَقوام کا جاہ و جلال اُس میں لائیں گے۔ \v 27 ۲۷۔اور کوئی چیز جو ناپاک ہَے یا نَفرَت اَنگیز ہَے یا کوئی شخْص جو گھِنونے کام کرتا یا جُھوٹ گھڑتا ہَے، اُس میں ہرگز داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جِن کے نام برّہ کی کِتابِ حَیات میں لِکھے ہُوئے ہَیں۔ \ No newline at end of file +\v 26 ۲۶۔اور وہ اَقوام کا جاہ و جلال اُس میں لائیں گے۔ \v 27 ۲۷۔اور کوئی چِیز جو ناپاک ہَے یا نَفرَت اَنگیز ہَے یا کوئی شخْص جو گھِنونے کام کرتا یا جُھوٹ گھڑتا ہَے، اُس میں ہرگز داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جِن کے نام برّہ کی کِتابِ حَیات میں لِکھے ہُوئے ہَیں۔ \ No newline at end of file