Sun Apr 14 2024 02:39:52 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 02:39:52 +08:00
parent d350ec00c5
commit 75159b5fa0
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 12 \v 1 ۱۔ پِھر آسمان پر ایک بڑا نِشان ظاہِر ہُوا یَعنی ایک عورت نَظَر آئی جو سُورج کو اَوڑھے ہُوئے اور جِس کے پاؤں کے نِیچے چان٘د اور سر پر بارہ سِتاروں کا تاج تھا۔ \v 2 ۲۔وہ حامِلہ تھی اور دردِ زِہ میں چِلّاتی تھی اور بچّہ جَننے کی تکلِیف میں تھی۔
\c 12 \v 1 ۱۔ پِھر آسمان پر ایک بڑا نِشان ظاہِر ہُوا یَعنی ایک عورت نَظَر آئی جو سُورج کو اَوڑھے ہُوئے اور جِس کے پاؤں کے نِیچے چان٘د اور سر پر بارہ سِتاروں کا تاج تھا۔ \v 2 ۲۔وہ حامِلہ تھی اور دَرْدِ زِہ میں چِلّاتی تھی اور بچّہ جَننے کی تکلِیف میں تھی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ پِھر پانچویں نے اُس حَیوان کے تَخْت پر اپنا پیالہ اُنڈیلا اور اُس کی بادشاہی تارِیک ہو گَئی اور لوگ درد کی شِدّت کے باعِث اپنی زُبانیں کاٹنے لگے۔ \v 11 ۱۱۔ اور اپنے دردوں اور ناسُوروں کے باعِث آسمان کے خُدا پر کُفْر بَکنے لگے لیکِن اپنے کاموں سے توبہ نہ کی۔
\v 10 ۱۰۔ پِھر پانچویں نے اُس حَیوان کے تَخْت پر اپنا پیالہ اُنڈیلا اور اُس کی بادشاہی تارِیک ہو گَئی اور لوگ دَرْد کی شِدّت کے باعِث اپنی زُبانیں کاٹنے لگے۔ \v 11 ۱۱۔ اور اپنے دَرْدوں اور ناسُوروں کے باعِث آسمان کے خُدا پر کُفْر بَکنے لگے لیکِن اپنے کاموں سے توبہ نہ کی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔اور مَیں نے ایک بڑی آواز تَخْت سے یہ کہتے ہُوئے سُنی کہ دیکھ خُدا کا خَیمہ آدمِیوں کے ساتھ ہَے اور وہ اُن کے ساتھ سکُونت کرے گا اور وہ اُن کے ساتھ قِیام کرے گا اوروہ اُس کی اُمّت ہوں گے اور خُدا آپ اُن کے ساتھ رہے گا۔ \v 4 ۴۔اور وہ اُن کی آنکھوں کے تمام اَشک پونچھ دے گا اور پِھر مَوت نہ رہے گی اور نہ غم ۔ نہ رونا اور نہ درد کیونکہ پُرانی چیزیں جاتی رہیں۔
\v 3 ۳۔اور مَیں نے ایک بڑی آواز تَخْت سے یہ کہتے ہُوئے سُنی کہ دیکھ خُدا کا خَیمہ آدمِیوں کے ساتھ ہَے اور وہ اُن کے ساتھ سکُونت کرے گا اور وہ اُن کے ساتھ قِیام کرے گا اوروہ اُس کی اُمّت ہوں گے اور خُدا آپ اُن کے ساتھ رہے گا۔ \v 4 ۴۔اور وہ اُن کی آنکھوں کے تمام اَشک پونچھ دے گا اور پِھر مَوت نہ رہے گی اور نہ غم ۔ نہ رونا اور نہ دَرْد کیونکہ پُرانی چِیزیں جاتی رہِیں۔