Sat Apr 13 2024 13:44:44 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 13:44:44 +08:00
parent 172189e450
commit 0e676ced8a
3 changed files with 3 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔اور جب اُس نے پانچویں مُہر کھولی تو مَیں نے قُربان گاہ کے نیچے اُن کی رُوحوں کو دیکھا جو خُدا کےکلام کے سبب سے اور گَواہی پر قائِم رہنے کے باعِث قتْل کیے گَئے تھے۔ \v 10 ۱۰۔اور وہ بُلند آواز سے چِلّا کر بول اُٹھیں کہ اَے مالِک! اَے قُدُّوس و بر حَق! تُو کب تک اِنصاف نہ کرے گا اور زمِین کے باشِندوں سے ہمارے خُون کا بدلہ نہ لے گا؟ \v 11 ۱۱۔اور اُن میں سے ہر ایک کو سفید جامہ دِیا گیا اور اُن سے کہا گیا کہ اَور تھوڑی دیر آرام کرو جب تک کہ تُمھارے اُن ہم خِدمت اور بھائِیوں کا شُمار بھی پُورا نہ ہو لے جو تُمھاری طرح قتْل ہونے کو ہَیں۔
\v 9 ۹۔اور جب اُس نے پانچوِیں مُہر کھولی تو مَیں نے قُربان گاہ کے نیچے اُن کی رُوحوں کو دیکھا جو خُدا کےکلام کے سبب سے اور گَواہی پر قائِم رہنے کے باعِث قتْل کیے گَئے تھے۔ \v 10 ۱۰۔اور وہ بُلند آواز سے چِلّا کر بول اُٹھیں کہ اَے مالِک! اَے قُدُّوس و بر حَق! تُو کب تک اِنصاف نہ کرے گا اور زمِین کے باشِن٘دوں سے ہمارے خُون کا بدلہ نہ لے گا؟ \v 11 ۱۱۔اور اُن میں سے ہر ایک کو سفید جامہ دِیا گیا اور اُن سے کہا گیا کہ اَور تھوڑی دیر آرام کرو جب تک کہ تُمھارے اُن ہم خِدمت اور بھائِیوں کا شُمار بھی پُورا نہ ہو لے جو تُمھاری طرح قتْل ہونے کو ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ مُقَدّسِین سے لڑے اور اُن پر غالِب آئے۔ اوراُسے ہر ایک قبِیلے، اُمّت، اہلِ زُبان اور قَوم پر اِختیار دِیا گیا۔ \v 8 ۸۔اور زمِین کے وہ سب باشِندے اُس کی پرستِش کریں گے جِن کے نام اُس برّہ کی کِتابِ حیات میں نہیں لِکھے گَئے جو بنائے عالم کے وَقْت سے ذبح ہُوا ہے۔
\v 7 ۷۔اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ مُقَدّسِین سے لڑے اور اُن پر غالِب آئے۔ اوراُسے ہر ایک قبِیلے، اُمّت، اہلِ زُبان اور قَوم پر اِختیار دِیا گیا۔ \v 8 ۸۔اور زمِین کے وہ سب باشِن٘دے اُس کی پرستِش کریں گے جِن کے نام اُس برّہ کی کِتابِ حیات میں نہیں لِکھے گَئے جو بنائے عالم کے وَقْت سے ذبح ہُوا ہے۔

View File

@ -152,6 +152,7 @@
"13-01",
"13-03",
"13-05",
"13-07",
"13-09",
"13-11",
"13-13",