Sat Apr 13 2024 13:42:43 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 13:42:43 +08:00
parent 474ee894be
commit 172189e450
6 changed files with 6 additions and 6 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔اور زمِین کے باشِندے اُن پر خُوشی منائیں گے اور شادمانی کریں گے اور ایک دُوسرے کو تحفے بھیجیں گے کیونکہ اُن دو نَبِیَّوں نے زمِین کے باشِن٘دوں کو سَتایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔اور ساڑھے تِین دِن کے بعد زِندگی کی رُوح خُدا کی طرف سے اُن میں داخِل ہُوئی اور وہ اپنے پاؤں کے بَل کھڑے ہو گَئے۔اور اُن کے دیکھنے والوں پر بڑا خَوف چھا گیا۔ \v 12 ۱۲۔اور اُنھوں نے آسمان سے ایک بڑی آواز سُنی جِس نے اُن سے کہا کہ یہاں اُوپر آ جاؤ۔ پس وہ بادِل میں آسمان پر چڑھ گَئے اور اُن کے دُشمن اُنھیں دیکھ رہے تھے۔
\v 10 ۱۰۔اور زمِین کے باشِن٘دے اُن پر خُوشی منائیں گے اور شادمانی کریں گے اور ایک دُوسرے کو تحفے بھیجیں گے کیونکہ اُن دو نَبِیَّوں نے زمِین کے باشِن٘دوں کو سَتایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔اور ساڑھے تِین دِن کے بعد زِندگی کی رُوح خُدا کی طرف سے اُن میں داخِل ہُوئی اور وہ اپنے پاؤں کے بَل کھڑے ہو گَئے۔اور اُن کے دیکھنے والوں پر بڑا خَوف چھا گیا۔ \v 12 ۱۲۔اور اُنھوں نے آسمان سے ایک بڑی آواز سُنی جِس نے اُن سے کہا کہ یہاں اُوپر آ جاؤ۔ پس وہ بادِل میں آسمان پر چڑھ گَئے اور اُن کے دُشمن اُنھیں دیکھ رہے تھے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ اور وہ بڑے بڑے نِشان دِکھاتا ہَے یہاں تک کہ آدمِیوں کے سامنے آسمان سے زمِین پر آگ برسا دیتا ہَے۔ \v 14 ۱۴۔اور زمِین کے باشِندوں کو اُن نِشانوں کے سبب سے گُمراہ کرتا ہَے جِن کے اُس حَیوان کے سامنے دِکھانے کا اِختِیار اُسے دِیا گیا تھا۔اور زمِین کے باشِندوں سے کہتا ہَے کہ وہ اُس حَیوان کی مُورت بنائیں جِسے تلوار کا زَخْم لگا تھا اور جو زِندہ ہو گیا۔
\v 13 ۱۳۔ اور وہ بڑے بڑے نِشان دِکھاتا ہَے یہاں تک کہ آدمِیوں کے سامنے آسمان سے زمِین پر آگ برسا دیتا ہَے۔ \v 14 ۱۴۔اور زمِین کے باشِن٘دوں کو اُن نِشانوں کے سبب سے گُمراہ کرتا ہَے جِن کے اُس حَیوان کے سامنے دِکھانے کا اِختِیار اُسے دِیا گیا تھا۔اور زمِین کے باشِن٘دوں سے کہتا ہَے کہ وہ اُس حَیوان کی مُورت بنائیں جِسے تلوار کا زَخْم لگا تھا اور جو زِندہ ہو گیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ اور مَیں نے ایک اَور فرِشتے کو اَبدی اِنجِیل لیے ہُوئے دیکھا جو آسمان کے بِیچ میں اُڑتے ہُوئے زمِین کے باشِندوں اور ہر قَوم، قبِیلے، اہلِ زُبان اور اُمّت کو خُوشخبری سُنائے۔ \v 7 ۷۔اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کیونکہ اُس کی عدالت کا وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے۔ اُسی کی پرستِش کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور پانی کے چشموں کو پَیدا کِیا ہَے۔
\v 6 ۶۔ اور مَیں نے ایک اَور فرِشتے کو اَبدی اِنجِیل لیے ہُوئے دیکھا جو آسمان کے بِیچ میں اُڑتے ہُوئے زمِین کے باشِن٘دوں اور ہر قَوم، قبِیلے، اہلِ زُبان اور اُمّت کو خُوشخبری سُنائے۔ \v 7 ۷۔اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کیونکہ اُس کی عدالت کا وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے۔ اُسی کی پرستِش کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور پانی کے چشموں کو پَیدا کِیا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 17 \v 1 ۱۔ اور اُن ساتوں فرِشتگان میں سے جِن کے پاس سات پیالے تھے ایک نے آکر مُجھ سے کہا کہ آ مَیں تُجھے اُس بڑی کَسبی کی سزا دِکھاؤں جو بہت سی ندیوں پر بَیٹھی ہُوئی ہَے۔ \v 2 ۲۔ جِس کے ساتھ زمِین کے بادشاہوں نے حرام کاری کی تھی اور جِس کی حرام کاری کے مَے میں زمِین کے باشِندے متوالے ہو گَئے تھے۔
\c 17 \v 1 ۱۔ اور اُن ساتوں فرِشتگان میں سے جِن کے پاس سات پیالے تھے ایک نے آکر مُجھ سے کہا کہ آ مَیں تُجھے اُس بڑی کَسبی کی سزا دِکھاؤں جو بہت سی ندیوں پر بَیٹھی ہُوئی ہَے۔ \v 2 ۲۔ جِس کے ساتھ زمِین کے بادشاہوں نے حرام کاری کی تھی اور جِس کی حرام کاری کے مَے میں زمِین کے باشِن٘دے متوالے ہو گَئے تھے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 ۸۔ جو حَیوان تُو نے دیکھا وہ پہلے تھا لیکِن اَب نہیں ہَے اور اَتھاہ گڑھے سے نِکل کر ہلاکت میں پڑجائے گا اور زمِین کے وہ باشِندے جِن کے نام بنائے عالم سے کِتابِ حَیات میں لِکھے نہیں گَئے اُس حَیوان کو دیکھ کر کہ جو پہلے تھا اور اَب نہیں اور پِھر مَوجُود ہو جائے گا، تعجُّب کریں گے۔
\v 8 ۸۔ جو حَیوان تُو نے دیکھا وہ پہلے تھا لیکِن اَب نہیں ہَے اور اَتھاہ گڑھے سے نِکل کر ہلاکت میں پڑجائے گا اور زمِین کے وہ باشِن٘دے جِن کے نام بنائے عالم سے کِتابِ حَیات میں لِکھے نہیں گَئے اُس حَیوان کو دیکھ کر کہ جو پہلے تھا اور اَب نہیں اور پِھر مَوجُود ہو جائے گا، تعجُّب کریں گے۔

View File

@ -133,6 +133,7 @@
"11-03",
"11-06",
"11-08",
"11-10",
"11-13",
"11-15",
"11-16",
@ -151,7 +152,6 @@
"13-01",
"13-03",
"13-05",
"13-07",
"13-09",
"13-11",
"13-13",