Sat Apr 13 2024 13:40:43 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 13:40:43 +08:00
parent 4511aa7a55
commit 474ee894be
2 changed files with 2 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔دیکھ! مَیں شَیطان کی جماعت میں سے اُنھیں تیرے ہاتھ میں کردُوں گا جو یہُودی کہلاتے ہَیں پر ہَیں نہیں بلکہ جُھوٹ بولتے ہَیں۔ دیکھ! مَیں اُن کے ساتھ ایسا کرُوں گا کہ وہ آ کر تیرے قدموں پر سِجدَہ کریں گے اور جانیں گے کہ مُجھے تُجھ سے مُحبّت ہَے۔ \v 10 ۱۰۔اِس لیے کہ تُونے میرے صبْر کے کلام پر عَمَل کِیا ہَے، مَیں بھی آزمایش کی اُس گھڑی سے تُجھے بچاؤں گا جو تمام دُنیا پر آنے والی ہَے تاکہ زِمین کے باشِندوں کی آزمایش کرے۔ \v 11 ۱۱۔مَیں جلد آنے کو ہُوں ۔ جُو کُچھ تیرے پاس ہَے اُسے تھامے رکھّ ایسا نہ ہو کہ کوئی تیرا تاج چِھین لے۔
\v 9 ۹۔دیکھ! مَیں شَیطان کی جماعت میں سے اُنھیں تیرے ہاتھ میں کردُوں گا جو یہُودی کہلاتے ہَیں پر ہَیں نہیں بلکہ جُھوٹ بولتے ہَیں۔ دیکھ! مَیں اُن کے ساتھ ایسا کرُوں گا کہ وہ آ کر تیرے قدموں پر سِجدَہ کریں گے اور جانیں گے کہ مُجھے تُجھ سے مُحبّت ہَے۔ \v 10 ۱۰۔اِس لیے کہ تُونے میرے صبْر کے کلام پر عَمَل کِیا ہَے، مَیں بھی آزمایش کی اُس گھڑی سے تُجھے بچاؤں گا جو تمام دُنیا پر آنے والی ہَے تاکہ زِمین کے باشِن٘دوں کی آزمایش کرے۔ \v 11 ۱۱۔مَیں جلد آنے کو ہُوں ۔ جُو کُچھ تیرے پاس ہَے اُسے تھامے رکھّ ایسا نہ ہو کہ کوئی تیرا تاج چِھین لے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔اور مَیں نے نَظَر کی تو آسمان کے بیِچ میں ایک عُقاب کو اُڑتے اور بڑی آواز سے یہ کہتے سُنا کہ اُن تِین فرِشتگان کے نرسِنگوں کی باقی آوازوں کے باعِث کہ جو پُھونکی جانے کو ہَیں زمِین کے باشِندوں پر اَفسوس۔ اَفسوس۔ اَفسوس!
\v 13 ۱۳۔اور مَیں نے نَظَر کی تو آسمان کے بیِچ میں ایک عُقاب کو اُڑتے اور بڑی آواز سے یہ کہتے سُنا کہ اُن تِین فرِشتگان کے نرسِنگوں کی باقی آوازوں کے باعِث کہ جو پُھونکی جانے کو ہَیں زمِین کے باشِن٘دوں پر اَفسوس۔ اَفسوس۔ اَفسوس!