From 0e676ced8a1cdb127c213fb01a88fc3903ca24a2 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sat, 13 Apr 2024 13:44:44 +0800 Subject: [PATCH] Sat Apr 13 2024 13:44:44 GMT+0800 (Malaysia Time) --- 06/09.txt | 2 +- 13/07.txt | 2 +- manifest.json | 1 + 3 files changed, 3 insertions(+), 2 deletions(-) diff --git a/06/09.txt b/06/09.txt index 18878b4..237f30b 100644 --- a/06/09.txt +++ b/06/09.txt @@ -1 +1 @@ -\v 9 ۹۔اور جب اُس نے پانچویں مُہر کھولی تو مَیں نے قُربان گاہ کے نیچے اُن کی رُوحوں کو دیکھا جو خُدا کےکلام کے سبب سے اور گَواہی پر قائِم رہنے کے باعِث قتْل کیے گَئے تھے۔ \v 10 ۱۰۔اور وہ بُلند آواز سے چِلّا کر بول اُٹھیں کہ اَے مالِک! اَے قُدُّوس و بر حَق! تُو کب تک اِنصاف نہ کرے گا اور زمِین کے باشِندوں سے ہمارے خُون کا بدلہ نہ لے گا؟ \v 11 ۱۱۔اور اُن میں سے ہر ایک کو سفید جامہ دِیا گیا اور اُن سے کہا گیا کہ اَور تھوڑی دیر آرام کرو جب تک کہ تُمھارے اُن ہم خِدمت اور بھائِیوں کا شُمار بھی پُورا نہ ہو لے جو تُمھاری طرح قتْل ہونے کو ہَیں۔ \ No newline at end of file +\v 9 ۹۔اور جب اُس نے پانچوِیں مُہر کھولی تو مَیں نے قُربان گاہ کے نیچے اُن کی رُوحوں کو دیکھا جو خُدا کےکلام کے سبب سے اور گَواہی پر قائِم رہنے کے باعِث قتْل کیے گَئے تھے۔ \v 10 ۱۰۔اور وہ بُلند آواز سے چِلّا کر بول اُٹھیں کہ اَے مالِک! اَے قُدُّوس و بر حَق! تُو کب تک اِنصاف نہ کرے گا اور زمِین کے باشِن٘دوں سے ہمارے خُون کا بدلہ نہ لے گا؟ \v 11 ۱۱۔اور اُن میں سے ہر ایک کو سفید جامہ دِیا گیا اور اُن سے کہا گیا کہ اَور تھوڑی دیر آرام کرو جب تک کہ تُمھارے اُن ہم خِدمت اور بھائِیوں کا شُمار بھی پُورا نہ ہو لے جو تُمھاری طرح قتْل ہونے کو ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/07.txt b/13/07.txt index e27b1b7..285dd5a 100644 --- a/13/07.txt +++ b/13/07.txt @@ -1 +1 @@ -\v 7 ۷۔اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ مُقَدّسِین سے لڑے اور اُن پر غالِب آئے۔ اوراُسے ہر ایک قبِیلے، اُمّت، اہلِ زُبان اور قَوم پر اِختیار دِیا گیا۔ \v 8 ۸۔اور زمِین کے وہ سب باشِندے اُس کی پرستِش کریں گے جِن کے نام اُس برّہ کی کِتابِ حیات میں نہیں لِکھے گَئے جو بنائے عالم کے وَقْت سے ذبح ہُوا ہے۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۷۔اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ مُقَدّسِین سے لڑے اور اُن پر غالِب آئے۔ اوراُسے ہر ایک قبِیلے، اُمّت، اہلِ زُبان اور قَوم پر اِختیار دِیا گیا۔ \v 8 ۸۔اور زمِین کے وہ سب باشِن٘دے اُس کی پرستِش کریں گے جِن کے نام اُس برّہ کی کِتابِ حیات میں نہیں لِکھے گَئے جو بنائے عالم کے وَقْت سے ذبح ہُوا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ee3a8f4..8918d30 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -152,6 +152,7 @@ "13-01", "13-03", "13-05", + "13-07", "13-09", "13-11", "13-13",