Sun Jan 30 2022 11:41:08 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 11:41:09 +09:00
parent 354115cd86
commit cd8d1aa857
9 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
10/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔۔ تو پہلے بنی یہوُداہ کے لشکر کا جھنڈا بڑھا۔ اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا۔ اور یہوُداہ کے لشکر پر نحسون بِن عمینداب سردار تھا ۔ \v 15 ۱۵۔۔اور بنی اشکار کے قبیلہ کے لشکر نتنی ایل بِن ضُغر تھا۔ \v 16 ۱۶۔۔اور بنی زبولون کے قبیلہ کے لشکر پر الیاب بِن حیلون تھا۔

1
10/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔۔پھر مَسکن اُتارا گیا ۔ تو بنی جیرسون اور بنی مراری مَسکن کو اُٹھا کر روانہ ہُوئے ۔ \v 18 ۱۸۔۔ تب بنی روبن کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا۔ اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا ۔ اور اُس کے لشکر پر الیصور بِن شدیور سردار تھا۔ \v 19 ۱۹۔۔ اور بنی شمعون کے قبیلہ کے لشکر پر سلومی ایل بِن صُوری شدی تھا۔ اور بنی جد کے لشکر پر الیاسف بِن دعوایل تھا۔ \v 20 ۲۰۔۔اور بنی جد کے قبیلہ کے لشکر پر الیاسف بن دعوئیل تھا۔

1
10/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔۔ پھر قہاتیوں نے پاک چیزیں اُٹھا کے کُوچ کیِا۔ اور وہ اُن کے آنے تک مَسکن کو کھڑاکر دیتے تھے۔ \v 22 ۲۲۔۔ تب بنی اِفرائیم کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا۔ اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا اور اُن کے لشکر پر الیسمع بِن عمیہود سردار تھا۔ \v 23 ۲۳۔۔اور بنی منّسی کے قبیلہ کے لشکر پر جملی ایل بِن فدا ہصُور تھا۔ \v 24 ۲۴۔۔اور بنی بنیمین کٍے قبیلہ کے لشکر پر ابدان بِن جدعُونی تھا۔

1
10/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۲۵۔۔ آخرکار بنی دان کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا۔ دان کے لشکر کا سردار اخیعزر بِن عمیشدی تھا۔ \v 26 ۲۶۔۔اور بنی آشر کے قبیلہ کے لشکر پر فجعی ایل بِن عکران تھا۔ \v 27 ۲۷۔۔ اور بنی نفتالی کے قبیلہ کے لشکر پر اخیرع بِن عینان تھا۔ \v 28 ۲۸۔۔یہ بنی اِسرائیل کی روانگی کی ترتیب ہوتی تھی جب وہ اپنے اپنے لشکروں کے مطُابق جوق در جوق کُوچ کرتے تھے۔

1
10/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۲۹۔۔اور موسیٰ نے حوباب سے جو موسیٰ کے سُسر رعوایل مدیانی کا بیٹا تھا کہا۔ کہ ہم اُس جگہ کو جاتے ہیں ۔ جس کی بابت خُداوند نے فرمایا ہے کہ میں تمہیں دُوں گا۔ سو تُو ہمارے ساتھ آ۔ ہم تجھ سے نیکی کریں گے ۔کیونکہ خُداوند نے اِسرائیل کے ساتھ نیکی کا وعدہ کیِاہے۔ \v 30 ۳۰۔۔ تو اُس نے اُسے جواب دِیا ۔ نہیں میَں تیرے ساتھ نہیں جاؤں گا بلکہ میَں اپنے ملک اور اپنے خاندان کی طرف جاؤں گا۔

1
10/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۳۱۔۔تو اُس نے کہا تُو ہمیں نہ چھوڑ۔ کیونکہ تُو بیِابان میں ٹھہرنے کی جگہوںکو جانتا ہے۔ سو تُو ہمارے لئے بجائے آنکھوں کے ہوگا۔ \v 32 ۳۲۔۔اور اگر تُو ہمارے ساتھ چلے۔ تو جو نیکی خُداوند ہمارے ساتھ کرے۔ ہم تیرے ساتھ کریں گے۔

1
10/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۳۳۔۔سو اُنہوں نے خُداوند کے پہاڑ سے تین دِن کی راہ سفر کیِا۔ اور خُداوند کے عہد کا صندُوق تینوں دِن کے سفر میں اُن کے ساتھ چلتا رہا تاکہ اُن کے لئے قیام گاہ تلاش کرے۔ \v 34 ۳۴۔۔اور جب وہ ڈیرے سے کُوچ کرتے تو دِن کے وقت خُداوند کا بادل اُن کے اُوپر ہوتا تھا۔

1
10/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۳۵۔۔اور صندُوق کے کوُچ کے وقت موسیٰ یہ کہتا تھا۔ اے خُداوند! اُٹھ ۔ تیرے دُشمن پراگندہ ہوں اور تیرے مخالف تیرے سامنے سے بھاگیں۔ \v 36 ۳۶۔۔اور اُس کے مقام کرنے کے وقت وہ کہتا تھا۔ اے خداوند ! تُو جو بادلوں پر سَوار ہوتا ہے۔ اَسرائیل کے لشکروں کے پاس پھر آ۔

1
11/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۱۱