Sun Jan 30 2022 11:39:08 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 11:39:08 +09:00
parent 570acac446
commit 354115cd86
9 changed files with 9 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v20۲۰۔۔اور جب بادل مَسکن پر تھوڑے دِن ٹھہرتا ۔ تو وہ خُداوند کے حکم کے مطُابق ڈیرا کرتے۔اور اُس کے حکم کے مطُابق کُوچ کرتے تھے ۔
\v21۲۱۔۔ جب شام سے صبح تک بادل ٹھہرا رہتا ۔ اورصبح کے وقت اٹھ جاتا۔تو وہ کوچ کرتے تھے۔ اور جب دِن کے وقت یا رات کو اُٹھ جاتا تو وہ اپنا خیمہ بند کرتے تھے۔
\v 20 ۲۰۔۔اور جب بادل مَسکن پر تھوڑے دِن ٹھہرتا ۔ تو وہ خُداوند کے حکم کے مطُابق ڈیرا کرتے۔اور اُس کے حکم کے مطُابق کُوچ کرتے تھے ۔ \v 21 ۲۱۔۔ جب شام سے صبح تک بادل ٹھہرا رہتا ۔ اورصبح کے وقت اٹھ جاتا۔تو وہ کوچ کرتے تھے۔ اور جب دِن کے وقت یا رات کو اُٹھ جاتا تو وہ اپنا خیمہ بند کرتے تھے۔

1
09/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔۔اور جب بادل دو دِن یا ایک مہینہ یا اُس سے زیادہ مَسکن پر ٹھہرا رہتا ۔ تو بنی اِسرائیل اُسی جگہ رہتے اور نہیں چلتے تھے ۔ پر اُس کے بلند ہونے پر کُوچ کرتے تھے۔ \v 23 ۲۳۔۔خُداوند کے حکم کے مطُابق وہ ڈیرا لگاتے تھے اور اُس کے حکم کے مطُابق کُوچ کرتے تھے ۔ وہ خُداوند کا فرمان مانتے تھے ۔جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کی زُبان سے فرمایا تھا۔

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۱۔۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔ کہ اپنے لئے چاندی کے دو نرسنگے بنا ۔ دونوں گھڑے ہُوئے ہوں اور وہ تیرے لئے جماعت کو بُلانے اور ڈیروں کے کُوچ کے لئے ہوں گے۔

1
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔ جب وہ دونوں بجائے جائیں تو کل جماعت تیرے پاس خیمہ اجتماع کے دروازے کے نزدیک جمع ہوجائے۔ \v 4 ۴۔۔اور جب ایک بجایا جائے تو فقط رئیس یعنی بنی اِسرائیل کے قبائل کے سردار تیرے پاس جمع ہوں۔ \v 5 ۵۔۔اور جب لمبی آواز میں وقفہ کے ساتھ بجائے جائیں تو مشرق کی طرف ڈیرے کُوچ کریں۔

1
10/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔۔اور جب ایسی ہی آواز سے دُوسری دفعہ بجائے جائیں تب جنُوب کی طرف کے ڈیرے کُوچ کریں۔ اور جب تیسری بار بجائے جائیں تب مغرب کی طرف کے ڈیرے کُوچ کریں اور جب چوتھی بار بجائے جائیں تو شمال کی طرف کے ڈیرے کُوچ کریں ۔ اُن کے کُوچ کے وقت وہ وقفہ کی آواز سے بجائے جائیں۔ \v 7 ۷۔۔ اور جماعت کو جمع کرنے کے لئے وہ بِلاوقفہ آواز سے بجائے جائیں۔ \v 8 ۸۔۔اور ہارون کے بیٹے جو کاہِن ہیں نرسنگے بجائیں گے۔اور یہ ابدی فرض تمہاری پُشتوں میں ہوگا۔

1
10/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔۔اور جب تم اپنے ملک میں دُشمنوں کے خلاف جو تم پر حملہ کریں لڑائی کے لئے نکلو۔ تو لمبی آواز سے وقفہ کے ساتھ نرسنگے بجاؤ۔ تو تم اپنے خُداوند کے سامنے یاد کئے جاؤ گےاور تم اپنے دُشمنوں سے چھڑائے جاؤ گے۔

1
10/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔۔اور تم اپنی خُوشی کے دِن اور اپنی عیدوں میں اور اپنے مہینوں کے شروع میں اپنی سوختنی قُربانیوں اور اپنی سلامتی کی قُربانیوں پر نرسنگے بجاؤ۔تو وہ تمہارے لئے تمہارے خُدا کے سامنے یادگار ہوگی۔ میَں خُداوند تمہارا خُدا ہوں۔

1
10/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔۔اور یُوں ہُؤاکہ دُوسرے سال کے دُوسرے مہینے کے بیسویں روز شہادت کے مَسکن سے بادل اُونچا ہو گیا۔ \v 12 ۱۲۔۔تو بنی اِسرائیل دشتِ سیِنا سے اپنی منزلوں میں روانہ ہُوئے ۔ اور بادل دشتِ فاران میں ٹھہر گیا۔ \v 13 ۱۳۔۔ خُدواند کے حکم موُافق جو موسیٰ کی زُبان سے تھا اُنہوں نے پہلی منزل کُوچ کیِا۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۱۰