From cd8d1aa85739870573a7f546bf329096b06aa342 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sun, 30 Jan 2022 11:41:09 +0900 Subject: [PATCH] Sun Jan 30 2022 11:41:08 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 10/14.txt | 1 + 10/17.txt | 1 + 10/21.txt | 1 + 10/25.txt | 1 + 10/29.txt | 1 + 10/31.txt | 1 + 10/33.txt | 1 + 10/35.txt | 1 + 11/title.txt | 1 + 9 files changed, 9 insertions(+) create mode 100644 10/14.txt create mode 100644 10/17.txt create mode 100644 10/21.txt create mode 100644 10/25.txt create mode 100644 10/29.txt create mode 100644 10/31.txt create mode 100644 10/33.txt create mode 100644 10/35.txt create mode 100644 11/title.txt diff --git a/10/14.txt b/10/14.txt new file mode 100644 index 0000000..ba28837 --- /dev/null +++ b/10/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۱۴۔۔ تو پہلے بنی یہوُداہ کے لشکر کا جھنڈا بڑھا۔ اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا۔ اور یہوُداہ کے لشکر پر نحسون بِن عمینداب سردار تھا ۔ \v 15 ۱۵۔۔اور بنی اشکار کے قبیلہ کے لشکر نتنی ایل بِن ضُغر تھا۔ \v 16 ۱۶۔۔اور بنی زبولون کے قبیلہ کے لشکر پر الیاب بِن حیلون تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/17.txt b/10/17.txt new file mode 100644 index 0000000..6ae1006 --- /dev/null +++ b/10/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۱۷۔۔پھر مَسکن اُتارا گیا ۔ تو بنی جیرسون اور بنی مراری مَسکن کو اُٹھا کر روانہ ہُوئے ۔ \v 18 ۱۸۔۔ تب بنی روبن کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا۔ اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا ۔ اور اُس کے لشکر پر الیصور بِن شدیور سردار تھا۔ \v 19 ۱۹۔۔ اور بنی شمعون کے قبیلہ کے لشکر پر سلومی ایل بِن صُوری شدی تھا۔ اور بنی جد کے لشکر پر الیاسف بِن دعوایل تھا۔ \v 20 ۲۰۔۔اور بنی جد کے قبیلہ کے لشکر پر الیاسف بن دعوئیل تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/21.txt b/10/21.txt new file mode 100644 index 0000000..5eb6f92 --- /dev/null +++ b/10/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۲۱۔۔ پھر قہاتیوں نے پاک چیزیں اُٹھا کے کُوچ کیِا۔ اور وہ اُن کے آنے تک مَسکن کو کھڑاکر دیتے تھے۔ \v 22 ۲۲۔۔ تب بنی اِفرائیم کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا۔ اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا اور اُن کے لشکر پر الیسمع بِن عمیہود سردار تھا۔ \v 23 ۲۳۔۔اور بنی منّسی کے قبیلہ کے لشکر پر جملی ایل بِن فدا ہصُور تھا۔ \v 24 ۲۴۔۔اور بنی بنیمین کٍے قبیلہ کے لشکر پر ابدان بِن جدعُونی تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/25.txt b/10/25.txt new file mode 100644 index 0000000..60e9e4a --- /dev/null +++ b/10/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۲۵۔۔ آخرکار بنی دان کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا اور وہ جوق در جوق روانہ ہُؤا۔ دان کے لشکر کا سردار اخیعزر بِن عمیشدی تھا۔ \v 26 ۲۶۔۔اور بنی آشر کے قبیلہ کے لشکر پر فجعی ایل بِن عکران تھا۔ \v 27 ۲۷۔۔ اور بنی نفتالی کے قبیلہ کے لشکر پر اخیرع بِن عینان تھا۔ \v 28 ۲۸۔۔یہ بنی اِسرائیل کی روانگی کی ترتیب ہوتی تھی جب وہ اپنے اپنے لشکروں کے مطُابق جوق در جوق کُوچ کرتے تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/29.txt b/10/29.txt new file mode 100644 index 0000000..51230e5 --- /dev/null +++ b/10/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۲۹۔۔اور موسیٰ نے حوباب سے جو موسیٰ کے سُسر رعوایل مدیانی کا بیٹا تھا کہا۔ کہ ہم اُس جگہ کو جاتے ہیں ۔ جس کی بابت خُداوند نے فرمایا ہے کہ میں تمہیں دُوں گا۔ سو تُو ہمارے ساتھ آ۔ ہم تجھ سے نیکی کریں گے ۔کیونکہ خُداوند نے اِسرائیل کے ساتھ نیکی کا وعدہ کیِاہے۔ \v 30 ۳۰۔۔ تو اُس نے اُسے جواب دِیا ۔ نہیں میَں تیرے ساتھ نہیں جاؤں گا بلکہ میَں اپنے ملک اور اپنے خاندان کی طرف جاؤں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/31.txt b/10/31.txt new file mode 100644 index 0000000..b091331 --- /dev/null +++ b/10/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۳۱۔۔تو اُس نے کہا تُو ہمیں نہ چھوڑ۔ کیونکہ تُو بیِابان میں ٹھہرنے کی جگہوںکو جانتا ہے۔ سو تُو ہمارے لئے بجائے آنکھوں کے ہوگا۔ \v 32 ۳۲۔۔اور اگر تُو ہمارے ساتھ چلے۔ تو جو نیکی خُداوند ہمارے ساتھ کرے۔ ہم تیرے ساتھ کریں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/33.txt b/10/33.txt new file mode 100644 index 0000000..8b9b09b --- /dev/null +++ b/10/33.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 33 ۳۳۔۔سو اُنہوں نے خُداوند کے پہاڑ سے تین دِن کی راہ سفر کیِا۔ اور خُداوند کے عہد کا صندُوق تینوں دِن کے سفر میں اُن کے ساتھ چلتا رہا تاکہ اُن کے لئے قیام گاہ تلاش کرے۔ \v 34 ۳۴۔۔اور جب وہ ڈیرے سے کُوچ کرتے تو دِن کے وقت خُداوند کا بادل اُن کے اُوپر ہوتا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/35.txt b/10/35.txt new file mode 100644 index 0000000..714af42 --- /dev/null +++ b/10/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 ۳۵۔۔اور صندُوق کے کوُچ کے وقت موسیٰ یہ کہتا تھا۔ اے خُداوند! اُٹھ ۔ تیرے دُشمن پراگندہ ہوں اور تیرے مخالف تیرے سامنے سے بھاگیں۔ \v 36 ۳۶۔۔اور اُس کے مقام کرنے کے وقت وہ کہتا تھا۔ اے خداوند ! تُو جو بادلوں پر سَوار ہوتا ہے۔ اَسرائیل کے لشکروں کے پاس پھر آ۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/title.txt b/11/title.txt new file mode 100644 index 0000000..293f1e5 --- /dev/null +++ b/11/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب۱۱ \ No newline at end of file