Sun Feb 11 2024 19:50:57 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-02-11 19:50:57 +08:00
parent 2ab10d61dd
commit 0e24bb2bee
3 changed files with 5 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔ آؤ اچھائی کرنے میں ہمت نہ ہاریں کیونکہ اگر ہم ہمت نہیں ہاریں گے تو کٹائی کے وقت پر کاٹ لیں گے۔ \v 10 ۱۰۔ پس جب ہمیں موقع ملے تو ہمیں ہر ایک سے بھلائی کرنی چاہیے مگر خاص طور پر ایمان داروں سے بھلائی کریں۔‬‬
\v 9 ۹۔ ہم نیک کام کرنے میں ہِمّت نہ ہاریں کیونکہ اگر ہم ہِمّت نہ ہاریں تو بَروَقْت کاٹیں گے۔ \v 10 ۱۰۔اِس لیے جب تک ہمیں موقع حاصِل ہے سب کے ساتھ نیکی کریں، خصُوصاً اُن کے ساتھ جو اہلِ اِیمان ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ دیکھو! میں تمہیں اپنے ہاتھ سے بڑے بڑے حروف میں لکھتا ہوں۔ \v 12 ۱۲۔ وہ جو جسمانی شہرت چاہتے ہیں وہ تمہیں ختنہ کرانے پر مجبور کرتے ہیں تاکہ وہ مسیح کی صلیب کے سبب سے ستائے نہ جائیں۔ \v 13 ۱۳۔ کیونکہ ختنہ کروانے والے خود بھی شریعت پر عمل نہیں کرتے مگر تمہارا ختنہ اس لیے کروانا چاہتے ہیں کہ تمہاری جسمانی حالت پر فخر کریں۔
\v 11 ۱۱۔ دیکھو! مَیں کیسے بڑے بڑے حرُوف میں تُمھیں اپنے ہاتھ سے لِکھتا ہُوں۔ \v 12 ۱۲۔ وہ جو جِسْمانی دِکھاوا چاہتے ہَیں،تُمھیں خَتْنہ کرانے پر مجبُور کرتے ہَیں۔ صِرف اِس لیے کہ مسِیح کی صلِیب کے سبَب سے سَتائے نہ جائیں۔ \v 13 ۱۳۔ کیونکہ خَتْنہ کروانے والے خُود بھی شَرِیَعت پر عَمَل نہیں کرتے مگر تُمھارا خَتْنہ اِس لیے کروانا چاہتے ہَیں کہ تُمھاری جِسْمانی حالت پر فَخْر کرسکیں۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

View File

@ -102,6 +102,8 @@
"06-title",
"06-01",
"06-03",
"06-06"
"06-06",
"06-09",
"06-11"
]
}